-
گیس برآمد کرنے والے ملکوں کی تنظیم کا اجلاس
Oct ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۴ایران کے وزیر پیٹرولیم جواد اوجی نے گیس برآمد کرنے والے ملکوں کی تنظیم جی ای سی ایف کے اجلاس میں شریک مختلف ملکوں کے وزارئے پٹرولیم سے ملاقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
یمن کے تیل کو لوٹنے کی جرات نہ کریں: یمن کا سعودی امریکی اتحاد کو انتباہ
Oct ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۶یمن کی نیشنل سالویشن حکومت نے غیرملکی کمپینیوں کو اس ملک کے تیل کے ذخائر پر دراندازی کی جانب سے خبردار کیا ہے۔
-
امریکی پابندیاں نظرانداز، پاکستان کا روس سے تیل خریدنے کا فیصلہ
Oct ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۰پاکستان کے وزیر خزانہ نے روس سے مناسب قیمت پر ایندھن خریدنے کا عندیہ دیا ہے۔
-
پاکستان بھی روس سے خرید سکتا ہے تیل، بڑا عندیہ
Oct ۱۹, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۷پاکستان کے وزیر خزانہ اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ اگر ہندوستان، روس سے تیل خرید سکتا ہے تو ہمارا بھی حق بنتا ہے کہ ان سے تیل لیں اور ہمیں اس سے روکنے کا کوئی جواز نہیں بنتا۔
-
امریکہ چوری سے باز نہ آیا
Oct ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۱پریس ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ شام میں امریکی غاصب فوجی اپنے زیر قبضہ علاقوں میں تیل کے ذخائر کی لوٹ مار جاری رکھے ہوئے ہیں اور امریکی فوجی عراق میں اپنے فوجی اڈے میں تیل کی پچاس ٹینکر منتقل کر چکے ہیں۔
-
تیل ہتھیار نہیں ، امریکہ میں تیل مہنگا تو ہم کیا کریں ؟ سعودی عرب
Oct ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۷سعودی عرب کے اعلی عہدیدار اور سابق وزير خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ امریکہ میں ایندھن کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سعودی عرب نہيں بلکہ اس ملک میں ریفائنریوں کی کمی ہے ۔
-
جرمنی میں کمپنیوں کے دیوالیہ ہونے پر انتباہ
Oct ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۵جرمنی کے اقتصادی تحقیقاتی ادارے نے اپنے ملک میں جرمن کمپنیوں کے وسیع پیمانے پر دیوالہ ہونے پر سخت خبردار کیا ہے۔
-
سعودی اتحاد اپنی حرکتوں سے باز نہ آیا
Oct ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۷یمن کی گیس کمپنی کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ سعودی اتحاد نے ایندھن کے حامل یمن کے ایک اور بحری جہاز کو روک لیا ہے۔
-
شام، تیل کی لوٹ مار سے باز نہیں آ رہا امریکہ
Sep ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۳جدید ترین ہتھیاروں سے لیس امریکی فوجی شامی تیل لوٹنے میں مصروف ہیں ۔
-
یورپی یونین بھی روس پر نئی پابندیاں عائد کرنے کی سوچ رہا ہے
Sep ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۳یورپی کمیشن نے تیل کی قیمت کی حد مقرر کرنے اور روسی برآمدات کو سات ارب ڈالر تک محدود کرنے کا عندیہ دیا ہے۔