-
پابندیوں کے باوجود ایرانی تیل کی برآمدات جاری
Aug ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۰ایران کے کسٹم محکمے کے سربراہ نے کہا ہے کہ گزشتہ پانچ ماہ کے دوران ایران سے ایک ارب ڈالر کا پٹرول برآمد کیا گیا ہے۔
-
امریکا نے جن آئل ٹینکروں کو روکنے کا دعوی کیا ہے وہ ایرانی نہیں ہیں!
Aug ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۹ایران کے وزیر پیٹرولیم نے واضح کیا ہے کہ ملک کے بحری جہاز اور ان پر موجود سامان روکنے کا امریکی دعوی سراسر غلط اور بے بنیاد ہے، کیونکہ جو بحری جہاز امریکا نے روکے ہیں وہ ایرانی نہیں ہیں۔
-
شام میں امریکی و کردی تیل معاہدہ غیر قانونی ہے: ایران
Aug ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۱ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے شام کی سرزمین پر غیرقانونی طور پر موجود ایک فورس کی حیثیت سے کرد گروپ کے ساتھ امریکی تیل معاہدے کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے۔
-
ایرانی کیپٹنز کے خلاف امریکی پابندیاں غیر موثرہیں، ایرانی وزیربرائے پٹرولیم
Jun ۲۶, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۹ایران کے وزیر پٹرولیم نے ایرانی جہازرانی کے پانچ کیپٹنز کے خلاف پابندیوں سے متعلق امریکی اقدام کو غیر موثر قرار دیا ہے۔
-
امریکہ کا زوال شروع ہو گیا: جنرل سلامی
Jun ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۰سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ امریکہ کا اصلی چہرہ سامنے آ گیا ہے اور اس کے جعلی تشخص اور ہیبت کا بت پاش پاش ہو رہا ہے۔
-
سعودی عرب میں پٹرول کی قیمتیں اُڑ چلیں
Jun ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۴عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت کم ہونے اور سعودی عرب کے اقتصاد پر کورونا وائرس کے پڑنے والے اثرات کے سبب اس ملک میں پٹرول کی قیمت بڑھ گئی ہے۔
-
امریکہ ہماری پوری قوم پر حملہ آور ہوا ہے: وینیزوئلا
Jun ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۴وینزویلا کے وزیر خارجہ نے تیل لوڈ کرنے کے لئے آئل ٹینکروں کے وینزویلا میں داخلے پر پابندی سے متعلق امریکی اقدام کو وینزویلا کی پوری قوم پر حملے سے تعبیر کیا ہے۔
-
رہبر انقلاب نے وینزوئیلا جانے والے آئل ٹینکروں کے عملے کی قدردانی کی
Jun ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۱رہبر انقلاب اسلامی نے ونزوئیلا جانے والے اسلامی جمہوریہ ایران کے آئل ٹینکروں کے کیپٹنز اور عملے کے دیگر افراد کے جہادی اقدام کی تعریف کرتے ہوئے فرمایا کہ آپ نے سرفراز کر دیا۔
-
تیل بردار بحری جہازوں کی واپسی، استقامتی حکمت عملی کا نتیجہ
Jun ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۸ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے وینیزویلا جانے والے ایرانی تیل بردار جہازوں کے کامیاب مشن کو استقامتی حکمت عملی کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
-
ایرانی قوم کے خلاف امریکہ کی غیر قانونی پابندیاں لاحاصل رہیں
Jun ۰۲, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۰اسلامی جمہوریہ ایران نے وینزویلا کے لئے تیل بردار بحری جہاز روانہ کر کے غیر قانونی امریکی پابندیوں اور ناکہ بندی کو عملی طور پر ناکام بنا دیا ہے۔