-
ایران کی خام تیل کی برآمدات اعلی ترین سطح پر
Oct ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۹ایران کی خام تیل کی برآمدات کی سطح دو ہزاراٹھارہ کے بعد اعلی ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔
-
جنوری سے ایران کی آئل برآمدات میں 54 فیصد کا اضافہ
Sep ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۳ایرانی تیل کی برآمدات 1 اعشاریہ 85 ملین بیرل فی یوم ہو گئی ہیں جو اس سال کے جنوری کے مقابلے میں 54 فیصد زیادہ ہیں۔
-
ایرانی تیل کی برآمدات محدود کرنے میں امریکہ ناکام
Jul ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۵امریکی پابندیاں ایرانی تیل کی برآمدات محدود کرنے میں پوری طرح ناکام ہو گئی ہیں ۔
-
اوپیک: ایران دنیا میں تیل کے ذخائر کا تیسرا بڑا ملک
Jul ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۹اوپیک کے مطابق ایران دنیا میں تیل کے ذخائر کا اب بھی تیسرا بڑا ملک ہے۔
-
چین نے روس سے تیل خریدنے کا ریکارڈ توڑ دیا
Jul ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۹:۱۸چین نے 2023 کی پہلی ششماہی میں روس سے روزانہ 21 لاکھ 30 ہزار بیرل تیل خریدا ہے۔
-
چین؛ روسی تیل کی درآمدات میں ریکارڈ اضافہ
Jul ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۳چین نے سال 2023ء کے پہلے چھے ماہ میں روس سے خام تیل کی درآمد کا ایک نیا ریکارڈ قائم کیا ہے جو بڑھ کر 2 اعشاریہ 13 ملین بیرل یومیہ تک جا پہنچا ہے۔
-
ایران: تیل کی پیداوار میں نمایاں اضافہ
Jul ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۱ایران نے گزشتہ چند مہینوں کے دوران تیل کی پیداوار میں مسلسل اضافہ کرکے، اوپیک میں پیداوار کے لحاظ سے اپنی چوتھی پوزيشن برقرار رکھی ہے۔
-
ایران کے وزیر پیٹرولیم کی سعودی اور اماراتی وزرائے پیٹرولیم سے ملاقات
Jul ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۴ایران کے وزیر پیٹرولیم اورسعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے وزیر توانائی نے ویانا میں اوپیک کے آٹھویں بین الاقوامی سیمینار کے موقع پر ملاقات کی اور تیل کی عالمی منڈی کی صورت حال اور اس صنعت میں سرمایہ کاری کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا۔
-
ایران تیل کی آمدنی کے لحاظ سے اوپیک کے رکن ممالک میں پانچویں نمبرپر
Jul ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۵امریکی انرجی انفارمیشن ایڈمنسٹریشن نے جاری سال 2023 کے پہلے 5 مہینوں میں تیل کی فروخت سے ایران نے 19 بلین ڈالر کی آمدنی حاصل کی ہے جبکہ 2022 میں ایرانی تیل کی کل آمدنی 54 بلین ڈالر تھی۔
-
پیٹرولیم کے شعبے میں ایران اور سعودی عرب کے باہمی تعاون کا آغاز
Jun ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۳ایران اور سعودی عرب کے درمیان تیل کے شعبے میں تعاون کا آغاز ہو گيا ہے۔