-
تیونس، تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کا ایک اور المناک واقعہ
Apr ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۹تیونس کے ساحل پر کشتی ڈوبنے سے دسیوں تارکین وطن اپنی جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ۔
-
تیونس، تارکین وطن کی دو کشتیوں کو حادثہ 39 افراد جاں بحق
Mar ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۴تیونس کے ساحلی شہر صفاقس کے نزدیک کشتیوں کے ڈوبنے کے المناک سانحے میں درجنوں افراد اپنی جان سے ہاتھ دھوبیٹھے۔
-
تیونس کے صدر پر قاتلانہ حملے میں صیہونی دہشتگرد ٹولے کے ملوث ہونے کا امکان
Jan ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۳تیونس کی الشعب تحریک کے سربراہ نے کہا ہے کہ ان کے ملک کے صدر پر ہونے والے قاتلانہ حملے میں ممکنہ طور پر اسرائیل ملوث رہا ہے۔
-
تیونس میں حکومت مخالف مظاہروں کا سلسلہ جاری
Jan ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۷تیونس کے عوام کی جانب سے حکومت کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
تیونس، عوامی احتجاج چوتھے روز میں داخل
Jan ۱۹, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۳تیونس کے صدر قیس سعید نے بڑھتے ہوئے مظابروں کے پیش نظر عوام سے پرامن رہنے کی ابیل ہے۔
-
تیونس، سرکاری عمارتیں فوج کے حوالے
Jan ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۵تیونس کے کئی شہروں میں سرکاری عمارتوں اور عوامی تنصیبات پر بھاری تعداد میں فوج تعینات کردی گئی ہے۔
-
تیونس، دارالحکومت سمیت مختلف شہروں میں پُرتشدد احتجاجی مظاہرے
Jan ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۵پولیس سے جھڑپوں اور پُرتشدد مظاہروں میں شریک دوسو سے زائد افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
تیونس، کسان کے ساتھ بدسلوکی پر پولیس کے خلاف مظاہرہ
Jan ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۴پولیس کے تشدد آمیز رویئے کے خلاف کئی شہروں میں مظاہرے ہوئے۔
-
تل ابیب جانے سے انکار پر نوکری سے چھٹی
Jan ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۷تیونسی پائیلٹ نے اپنی جاب کو داؤ پرلگا کر اسرائیل کے لئے اڑان بھرنے سے انکار کر دیا۔
-
تیونس نے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کے امکان کو مسترد کر دیا
Dec ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۵تیونس نے خودساختہ صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کی عدم بحالی کو ملت تیونس کے عزم ارادے کا آئینہ دار قرار دیا ہے۔