-
فلسطینیوں خاصطور سے عورتوں پر جاری وحشیانہ حملے نازی ازم اور جنگی جرائم کا واضح نمونہ
Oct ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۷غاصب صیہونیوں کے ہاتھوں مسلمانوں کے قبلہ اول مسجد الاقصی کی مسلسل بے حرمتی پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے جہاد اسلامی فلسطین اور اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے متحدہ طور پر اس قسم کی جارحیت کا مقابلہ کئے جانے اور صیہونی دشمن کا منھ توڑ جواب دیئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
صہیونی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک 16سالہ فلسطینی شہید اور متعدد متعدد زخمی
Sep ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۳فلسطین کے مغربی کنارے میں جارح صہیونی فوجیوں کی فائرنگ میں ایک 16 سالہ فلسطینی نوجوان شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔
-
یمنی ساحلوں پر امریکا کا مقابلہ کرنے کےلئے تیار ہیں: صنعا
Aug ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۶بحیرہ احمر میں امریکی بحری افواج کی آمد کے بعد صنعا حکومت نے اعلان کیا ہے کہ وہ قابض فوجوں کا مقابلہ کرنے کےلئے آمادہ ہے-
-
قبلہ اول مسجدالاقصی پر صیہونیوں کا حملہ اور حماس کا انتباہ
Jul ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۷فلسطینیوں نے صیہونی حکومت کی داخلی سلامتی کے امور کے وزیر کے ذریعے مسجد الاقصی کی بے حرمتی کی مذمت کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ صیہونیوں کے اس طرح کے جارحانہ اقدامات کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے ۔
-
عراق کے صوبہ دہوک کے دیہی علاقے پر ترکیہ کا فضائی حملہ
Jul ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۷عراقی ذرائع نے صوبہ دھوک میں ایک دیہات پر فضائی حملے کی خبر دی ہے۔
-
غاصب صیہونی حکومت کے مزید گستاخ ہونے کی وجہ عالمی اداروں کی خاموشی ہے: ایران
May ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۲ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے غزہ پر صیہونی جارحیت کی شدید مذمت کی ہے۔ ۔
-
صیہونی جارحیتیں رکنے کا نام نہیں لے رہیں، اس بار شام کا قنیطرہ علاقہ زد میں آیا
Apr ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۵صیہونی حکومت نے ایک بار پھر شام کے صوبہ قنیطرہ کو اپنے وحشیانہ حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
صیہونی جارحیت کے جواب میں سلفیت کے مغرب میں فلسطینیوں کی زبردست کارروائی
Mar ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۷عبری ذرائع کا کہنا ہے کہ فلسطینیوں نے سلفیت کے مغرب میں غاصب صیہونیوں کے خلاف فائرنگ کی ہے۔
-
صیہونی فوج کی تازہ جارحیت، شام کے ایک فوجی مرکز کو نشانہ بنایا
Mar ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۵صیہونی فوجیوں نے شام کے ایک فوجی مرکز پر گولہ باری کی ہے۔
-
امریکی جانتے ہیں کہ ایران جارحیت کو برداشت نہیں کرتا: ترجمان
Jan ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۵ایران کے ترجمان وزارت خارجہ نے امریکہ کو مشورہ دیا ہے کہ وہ ایران مخالف دھمکیوں کے نتیجے میں پیدا ہونے والی اپنی بین الاقوامی اور قانونی ذمہ داریوں سے آگاہ رہے اور اس طرح کے اشتعال انگیز بیانات کے سیاسی نتائج پر زیادہ توجہ دے۔