-
لبنان میں صیہونی جاسوس گرفتار
Jun ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۹جنوبی لبنان کے علاقے العرقوب میں 4 صیہونی جاسوسوں کو دبوچ لیا گیا ہے۔
-
امریکہ ایران میں گرفتار دو فرانسیسی جاسوسوں کی رہائی کا خواہاں
May ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۶امریکہ نے ایران میں گرفتار شدہ دو فرانسیسی جاسوسوں کی رہائی کی درخواست کی ہے۔
-
صیہونی جاسوس احمد رضا جلالی کی حقیقت جانیئے
May ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۷احمد رضا جلالی ایران میں صیہونی خفیہ ایجنسی موساد کا ایک سرگرم عمل جاسوس تھا جس کے بارے میں ایران کی انٹیلیجنس نے پتہ لگا کر اُسے اپریل ۲۰۱۶ میں گرفتار کیا۔ جلالی اس وقت جیل میں ہے اور اُسے عدالتی کاروائی کے بعد سزائے موت سنائی جا چکی ہے۔
-
اسرائیل نے اپنے آقا کو بھی نہیں بخشا، بورس جانسن کا موبائل ہیک کرلیا
Apr ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۸متحدہ عرب امارات کے ہیکروں نے بدنام زمانہ سافٹ ویئر سے برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کا موبائل ہیک کر لیا۔
-
روسی سفارتکار کو نکالنے کے بلغاریہ کے اقدام پر روس کا جواب
Apr ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۵روس نے کہا ہے کہ بلغاریہ کی جانب سے روسی سفارتکار کو نکالے جانے پر ماسکو کی جانب سے جوابی اقدام ضرور عمل میں لایا جائے گا۔
-
ایران نے برطانوی جاسوسوں کو رہا کر دیا۔ ویڈیو
Mar ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۹اسلامی جمہوریہ ایران نے دوہری شہریت والے دو ایرانی-برطانوی باشندوں کو رہا کر دیا ہے جو بدھ کے روز عمان کے راستے برطانیہ کے لئے روانہ ہو گئے۔ ان دونوں باشندوں کو اسلامی جمہوریہ کے خلاف جاسوسی سرگرمیوں میں ملوث پونے پر جیل کی سزا دی گئی تھی۔
-
چالیس سال کی ٹال مٹول کے بعد برطانیہ ایران کا قرض لوٹانے پر مجبور ہو گیا
Mar ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۸وزارت خارجہ کے ترجمان خطیب زادہ نے برطانیہ کی طرف سے ایران کے قرض کے لوٹائے جانے پر کہا ہے کہ ایران اپنی عوام کے حق کو واپس لینے کے اپنے موقف سے ذرا بھی پیچھے نہیں ہٹے گا۔
-
اربیل میں موساد کا اڈہ، ایرانی سائنسدانوں کو نشانہ بنانےکیلئے استعمال ہوتا تھا
Mar ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۷عراق کے صوبہ دیالہ کی علماء مسلمین یونین کے سربراہ نے کہا ہے کہ اربیل میں موساد کے دفتر میں دہشتگرد عناصر بھرتی کئے جاتے تھے جو الحشدالشعبی کے کمانڈروں اور ایران کے ایٹمی سائنسدانوں کو نشانہ بناتے تھے۔
-
ایران کی ایٹمی تنصیبات میں تخریبی کارروائی کا ارادہ رکھنے والا صیہونی نٹ ورک تباہ
Mar ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۲سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی فورس نے فردو ایٹمی تنصیبات میں تخریبی کارروائی کا ارادہ رکھنے والے نٹ ورک کے افراد کو دھر دبوچا۔
-
اسرائیل میں ایران کے جاسوسوں کو پکڑنے کا دعوی، صیہونی حکام حیران و پریشان
Jan ۱۳, ۲۰۲۲ ۲۳:۱۶مقبوضہ فلسطین میں چار ایرانی جاسوسوں کی سرگرمیوں کے بارے میں اسرائیل کی داخلی خفیہ ایجنسی کے گزشتہ روز کے دعوے کے بعد صیہونی حکام کا کہنا ہے کہ وہ یہ خبر سن کر حیران رہ گئے۔