-
ہندوستان کے وزیراعظم امریکہ کے دورے پر روانہ
Sep ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۶ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی امریکہ کے تین روزہ دورے پر بدھ کو روانہ ہو گئے۔
-
ایشین والیبال کی فاتح ٹیم کا تاج ایران کے سر
Sep ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۲ایران کی والیبال ٹیم نے ایک سنسنی خیز مقابلے میں میزبان جاپان کو شکست دے کر ایشین چیمپیئن شپ جیت لی ہے۔
-
ایرانی فٹبال ٹیم ایشیا میں پہلے نمبر پر آگئی
Sep ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۸فیفا کی تازہ درجہ بندی کے مطابق ایران کی قومی فٹبال ٹیم ایشیا میں پہلے نمبر پر آگئی۔
-
سعودی عرب میں جاپان کے سفیر کا کھانہ کھانے کا طریقہ سوشل میڈیا پر وائرل
Sep ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۹ہر ملک اور ہر ثقافت کا کھانہ کھانے کا طریقہ الگ الگ ہوتا ہے۔
-
ایران اور جاپان نے تعلقات میں توسیع پر تاکید کی
Aug ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۱ایران کا کہنا ہے کہ وہ اس مذاکرات کا خیر مقدم کرتا ہے جو سبھی ذمہ داریوں پر عمل سے وابستہ ہوئی ہو۔
-
جواد ظریف کے ساتھ جاپان کے وزیرخارجہ کی ملاقات
Aug ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۳:۲۳جاپان کے وزیر خارجہ موتگی توشی متسو نےاپنے دورۂ تہران میں اتوار کی صبح اپنے ایرانی ہم منصب محمد جواد ظریف سےملاقات کی ہے۔ اس ملاقات میں ایران اور جاپان کے تعلقات کے علاوہ اہم ترین علاقائی اور بین الاقوامی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
جاپان ہمارے اثاثے واگزار کرے، صدر ایران
Aug ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۷صدر ابراہیم رئیسی نے ایران اور جاپان کے تعلقات کو انتہائی دوستانہ قرار دیتے ہوئے تمام شعبوں میں تعلقات کے فروغ پر زور دیا ہے۔
-
جاپانی وزیر خارجہ کی ایرانی اعلی عہدیداروں کے ساتھ ملاقات
Aug ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۵جاپان کے وزیرخارجہ نے اپنے دورہ تہران میں اعلی ایرانی عہدیداروں سے اپنی ملاقاتوں میں اہم ترین علاقائی اور بین الاقوامی معاملات پر تفصیل سے تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
جاپان کے وزیر خارجہ تہران کے دورے پر
Aug ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۰جاپان کے وزیر خارجہ توشی میتسو موتیگی ایران کے اعلیٰ عہدے داروں کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی غرض سے تہران پہنچے ہیں۔
-
پاناما کا کارگو شپ حادثے کا شکار
Aug ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۴۹پاناما کا مال بردار بحری جہاز کم گہرے پانی میں سمندر کی تہہ سے ٹکرانے کے بعد دو حصوں میں تقسیم ہوگيا۔