-
ایران کی حکومت کے ساتھ تعاون کے لئے تیار ہیں: جاپان
Aug ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۲جاپان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایرانی کی نئی حکومت کے ساتھ تعاون کے لئے وہ مکمل آمادگی رکھتے ہیں۔
-
ناگاساکی، امریکی سفاکیت و بہیمیت کی علامت
Aug ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۹ساری دنیا کو جمہوریت اور انسانیت کا پاٹھ پڑھانے والے امریکہ کی سفاکیت و حیوانیت کی علامت ناگاساکی پر ایٹمی بمباری کی 76 ویں برسی منائی گئی۔
-
ٹوکیو اولمپک کی رنگ برنگی اختتامی تقریب
Aug ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۹ٹوکیو اولمپک ۲۰۲۰ اپنی تمام تر تلخ و شیریں یادوں کے ہمراہ گزشتہ روز اپنے اختتام کو پہونچا۔ اس موقع پر ایک خصوصی اور رنگ برنگی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ اس سال اولمپک کا آغاز ۲۱ جولائی کو ہوا جو ۸ اگست تک جاری رہا۔ امریکہ چین اور جاپان بالترتیب سب سے زیادہ تمغے حاصل کرنے والے ممالک رہے جبکہ ایران اولمپک کھیلوں میں شریک ممالک میں ستائسویں نمبر پر ٹھہرا۔ ایران نے مجموعی طور پر ۷ تمغے حاصل کئے جن میں ۳ سونے اور دو دو چاندی اور کانسی کے تمغے شامل ہیں۔
-
ہیروشیما، انسانیت کے خلاف امریکی جرائم کی علامت ہے ؛ ایران
Aug ۰۷, ۲۰۲۱ ۲۳:۰۰ہیروشیما پربمباری انسانیت کے خلاف امریکہ کے عظیم جرم کی یاد دلاتی ہے: خطیب زادہ
-
ٹوکیو میٹرو میں چاقو سے حملہ، 10 افراد زخمی
Aug ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۳ٹوکیو میں جہاں اولمپک کھیل ہو رہے ہیں اور پوری دنیا کی نگاہیں اولمپک سٹی پر جمی ہوئی ہیں وہیں ٹوکیو کے جنوب مغربی شہر کے نواحی علاقے کی ایک میٹرو ٹرین پر چاقو بردار شخص نے حملہ کر دیا جس میں 10 افراد زخمی ہوگئے۔
-
امریکہ، مظالم کی تاریخ میں سرفہرست
Aug ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۵امریکہ کے ہاتھوں انسانی تاریخ کے بدترین جرم کو 76 برس مکمل ہوگئے۔
-
ٹوکیو اولمپک میں چین پہلے نمبر پر
Jul ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۵ٹوکیو اولمپک میں تمغوں کے لحاظ سے چین پہلے نمبر پر آگیا ہے۔
-
جاپان، کورونا کو کنٹرول کرنے کے لئے 4 صوبوں میں ہنگامی حالت کی مدت میں توسیع کا اعلان
Jul ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۱جاپان کی حکومت نے کورونا وائرس کی صورت حال کو کنٹرول میں کرنے کے لئے اپنے ملک کے چار صوبوں میں ہنگامی حالت کی مدت میں مزید توسیع کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
ٹوکیو اولمپیک میں ایران کے قومی ترانے کی گونج، پہلا طلائی تمغہ ایرانی کھلاڑی نے جیت لیا
Jul ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران نے ٹوکیو اولمپیک میں ایئر پسٹل نشانے بازی کے مقابلے میں سونے کا تمغہ جیت لیا ہے۔
-
ٹوکیو اولمپک کا زوردار افتتاح
Jul ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۱ایک سال کی تاخیر کے بعد ٹوکیو اولمپک کا باضابطہ آغاز ہوگیا ہے۔