• جاپانی آئل ٹینکر دو ٹکڑوں میں بٹ گیا ۔ ویڈیو

    جاپانی آئل ٹینکر دو ٹکڑوں میں بٹ گیا ۔ ویڈیو

    Aug ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۳:۴۷

    پچیس جولائی کو بحر ہند میں موریشس کے ساحل کے قریب ایک جاپانی آئل ٹینکر زمیں گیر ہو گیا تھا جو آج پانی اور سمندر کی تیز لہروں کے دباؤ کی تاب نہ لاتے ہوئے دو ٹکڑوں میں تقسیم ہو گیا۔ کئی دنوں سے جاپان کے اس ٹینکر میں موجود تیل سمندر میں رِس رہا تھا جس سے علاقے کے ماحولیات کو خاصا نقصان پہونچا۔

  • ناگاساکی میں ایٹمی بمباری میں مارے جانے والوں کی برسی کا اہتمام

    ناگاساکی میں ایٹمی بمباری میں مارے جانے والوں کی برسی کا اہتمام

    Aug ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۱

    جاپان کے شہروں ہیروشیما اور ناگاساکی پر امریکی فوج کی ایٹمی بمباری کی پچہترویں برسی کی مناسبت سے ناگاساکی کے پیس پارک میں ایک پروگرام منعقد کیا گیا۔

  • ہیروشیما اور ناگاساکی پر ایٹمی بمباری کی برسی

    ہیروشیما اور ناگاساکی پر ایٹمی بمباری کی برسی

    Aug ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۲

    جاپان کے شہر ہیروشیماپر امریکی فوج کی ایٹمی بمباری کی پچہتر ویں برسی منائی گئی۔

  • انٹونیو گوترش کا ایٹمی ہتھیاروں سے درپیش خطروں کے بارے میں انتباہ

    انٹونیو گوترش کا ایٹمی ہتھیاروں سے درپیش خطروں کے بارے میں انتباہ

    Aug ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۷

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے ایٹمی ہتھیاروں کا خطرہ روز بروز بڑھنے کے بارے میں انتباہ دیا ہے۔

  • ایٹمی بمباری کی برسی پر جاپان کا انتباہ: ایسا جرم کبھی نہ دوہرایا جائے

    ایٹمی بمباری کی برسی پر جاپان کا انتباہ: ایسا جرم کبھی نہ دوہرایا جائے

    Aug ۰۴, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۰

    جاپان کے وزیر اعظم نے کہا کہ ہیروشیما اور ناگاساکی پر ہونے والی ایٹمی بمباری جیسے واقعات کبھی دوہرائے نہیں جانے چاہیے۔

  • ایٹمی سانحات کی روک تھام کا مطالبہ

    ایٹمی سانحات کی روک تھام کا مطالبہ

    Aug ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۱

    جاپان کے وزیراعظم نے ہیرو شیما اور ناگا ساکی جیسے شہروں پر امریکہ کی ایٹمی بمباری کی پچھترویں برسی کے موقع پر ایسے سانحات کی روک تھام کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • پاکستان اور جاپان کے مابین اقتصادی معاہدہ

    پاکستان اور جاپان کے مابین اقتصادی معاہدہ

    Jul ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۳

    پاکستان اور جاپان نے ایک اہم اقتصادی معاہدے پر دستخط کئے ہیں۔

  • تیز بارشوں کے بعد جاپان میں بھیانک سیلاب ۔ ویڈیو

    تیز بارشوں کے بعد جاپان میں بھیانک سیلاب ۔ ویڈیو

    Jul ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۸

    تیز بارشوں کے بعد مغربی جاپان کے بعض علاقے کیوشو میں بھیانک سیلاب آ گیا جس کے سبب اب تک کم از کم ۳۵ افراد کے مرنے اور دسیوں کے لا پتہ ہونے کی خبر ہے۔ مقامی حکام نے قریب دو لاکھ افراد سے گھر خالی کرنے کو کہہ دیا ہے۔