-
عالمی برادری قرآن مجید کی توہین سے متعلق اشتعال انگیز اقدامات کے خلاف متحد ہو جائے: او آئی سی
Aug ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۶او آئی سی نے سویڈن اور ڈنمارک میں بار بار قرآن کی بے حرمتی کی شدید مذمت کی ہے۔
-
سوڈان کے بحران پر افریقی یونین کے سربراہ کا انتباہ
May ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۷افریقی یونین کے سربراہ غزالی عثمانی نے سوڈان میں جنگ کی بحرانی صورت حال کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
-
ہماری نگاہ مستقبل کی جانب ہے نہ کہ ماضی کی طرف : شام کے وزیر خارجہ
May ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۴شام کے وزیر خارجہ کی قیادت میں ایک اعلی سطحی شامی وفد جدہ پہنچ چکا ہے۔
-
سعودی عرب میں ائیرپورٹ پر شراب کی فروخت کی اجازت دینے پر غور
Oct ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۰سعوی عرب ائیرپورٹ پر موجود ڈیوٹی فری شاپ میں شراب بیچنے اور پینے کی اجازت دینے پر غور کر رہا ہے۔
-
سعودی عرب؛ جدہ میں خودکش حملہ
Aug ۱۲, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۱سعودی عرب کے اندرونی سلامتی کے کمانڈر نے جدہ میں ایک خود کش حملہ ہونے کی خبر دی ہے۔
-
بایڈں کے دورے کے بعد سعودی عرب کا بیان، ایران کے ساتھ تعلقات کی بحالی چاہتے ہیں
Jul ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۳سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے جدہ سمٹ کے اختتام پر کہا کہ ایران کے ساتھ مذاکرات مثبت رہے ہیں، تاہم ابھی اپنے مقصد تک نہیں پہنچے ہیں۔
-
ملک کا محاصرہ ختم کرانے کے لئے یمنی فوج کا بہت بڑی کارروائی کا ارادہ
Mar ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۸یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے کہا ہے کہ ملک کا محاصرہ ختم کرنے کیلئے اب وہ جارح سعودی عرب کے خلاف ایک بڑی کاروائی کریں گے۔
-
یمنی فورس کی جوابی کاروائی، جدہ ایرپورٹ کی فضائی سرگرمیاں معطل
Mar ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۳یمن پر جارح سعودی اتحاد کے حملوں کے جواب میں یمنی فوج اور عوامی رضا کار فورس نے جنوبی سعودی عرب پر میزائل سے کاروائی کی۔
-
سعودی عرب میں یوتھ ویٹ لفٹنگ کے عالمی مقابلوں میں ایران کو پہلا طلائی تمغہ
Oct ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۵سعودی عرب میں جاری یوتھ ویٹ لفٹنگ کے عالمی مقابلوں میں ایران نے پہلا طلائی تمغہ حاصل کیا ہے۔
-
جدہ میں دھماکوں کے بعد ایئرپورٹ بند
May ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۵۵جنوبی سعودی عرب کے شہر جدہ میں دھماکوں کی آواز سنائی دینے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔