-
روس کے لیے جاسوسی، جرمنی میں تعینات برطانوی سفارت کار گرفتار
Aug ۱۱, ۲۰۲۱ ۲۳:۵۱جرمن پولیس نے روس کے لیے جاسوسی کے الزام میں برطانوی سفارت خانے کے خفیہ اہلکار کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
جرمنی میں دھماکہ ایک ہلاک 16 زخمی
Jul ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۰جرمنی میں ایک کیمیکل کارخانے میں زوردار دھماکے میں ایک شخص ہلاک اور 16 زخمی ہو گئے۔
-
جرمنی اور یورپ میں سیلاب سے بڑے پیمانے پرتباہی
Jul ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۵۷سیلاب نے جرمنی اور یورپ میں بڑے پیمانے پرتباہی مچائی ہے۔
-
یورپی یونین میں رکنیت کو لے کر ترکی کا خواب پھر چکناچور، جرمنی نے مخالفت کر دی
Jul ۲۲, ۲۰۲۱ ۲۳:۳۴جرمنی نے یورپی یونین میں ترکی کی رکنیت کی مخالفت کر دی.
-
جرمنی میں سیلاب سے تباہی+ ویڈیو
Jul ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۰جرمنی میں سیلاب نے شدید تباہی مچا رکھی ہے جس میں درجنوں افراد ہلاک اور سیکڑوں افراد لاپتہ ہیں۔
-
جرمنی اور بیلجیم میں سیلاب کی تباہ کاریاں
Jul ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۰بعض یورپی ممالک میں آئے سیلاب نے 50 برسوں کا ریکارڈ توڑ دیا۔
-
مغربی اور مشرقی یورپ میں سیلاب اور دریاؤں میں طغیانی ؛ ایک سو ترپن افراد ہلاک
Jul ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۸مغربی اور مشرقی یورپ میں سیلاب اور دریاؤں میں طغیانی کے باعث ایک سو ترپن افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں
-
مغربی یورپ میں سیلاب نے تباہی مچادی
Jul ۱۶, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۶مغربی یورپ میں سیلاب کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر نقصان پہنچا ہے۔
-
جرمنی میں طوفانی بارش اور سیلاب سے ہلاکتوں میں اضافہ
Jul ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۸جرمنی میں طوفانی بارش اور سیلاب کے نتیجے میں ہلاکتوں میں اضافہ ہورہا ہے۔
-
جرمنی، شدید بارش متعدد افراد ہلاک و لاپتہ
Jul ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۶جرمنی میں شدید بارشوں کے باعث متعدد افراد نے چھتوں پر پناہ لی ہوئی ہے ۔