-
امریکہ نے خاشقجی قتل کی روکھی سوکھی مذمت کی
Oct ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۰امریکی وزیر خارجہ نے سعودی حکومت مخالف صحافی جمال خاشقجی کے قاتلوں کی جانب کوئی اشارہ کئے بغیر انکے قتل کی مذمت کی ہے۔
-
جمال خاشقجی کی اہلیہ کی بائیڈن سے اپیل، قاتلوں کو سامنے لایا جائے
Oct ۰۲, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۶سعودی صحافی اور سعودی حکومت کے سخت ناقد جمال خاشقجی کی اہلیہ نے امریکی صدر جو بائیڈن پر زور دیا ہے کہ ان کے شوہر کے بہیمانہ قتل میں سعودی عرب کے کردار کو وہ واضح کریں۔
-
امریکہ خالد بن سلمان کو سعودی ولی عہد بنائے جانے پر مصر
Jul ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۶محمد بن سلمان کے چھوٹے بھائی خالد بن سلمان کے ساتھ اعلی امریکی حکام کی ملاقاتوں کی خبریں گردش کر رہی ہیں۔
-
سعودی صحافی جمال خاشقچي کے قتل کے مزید پہلو سامنے آگئے
Jun ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۵سعودی عرب کے معروف صحافی جمال خاشقچی کے قتل سے متعلق نئی تفصیلات سامنے آگئيں۔
-
سعودی عرب کی اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر کو جان سے مارنے کی دھمکی
Mar ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۳اقوام متحدہ نے ما ورائے عدالت قتل کے معاملات میں اپنی خصوصی رپورٹر ایگنس کالامارڈ کے اس بیان کی تصدیق کی ہے کہ ایک سینئر سعودی عہدیدار نے انھیں موت کی دھمکی دی ہے ۔
-
امریکہ کے دفاعی ردعمل پر اقوام متحدہ کی رپورٹر کی تنقید
Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۵اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر نے سعودی عرب کے حکومت مخالف صحافی جمال خاشقچی کے قتل کے بارے میں حکومت امریکہ کی رپورٹ کو مایوس کن قرار دیا ہے۔
-
وہائٹ ہاؤس کا بن سلمان کے خلاف سخت ترین تادیبی اقدامات کا اعلان
Mar ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۶وہائٹ ہاؤس کی ترجمان جین ساکی نے مخالف صحافی جمال خاشقچی کے قتل کیس سے متعلق سعودی ولیعہد بن سلمان کے خلاف واشنگٹن کے اقدام کا یقین دلاتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ امریکہ کے پاس سعودی ولیعہد کے خلاف پابندیوں سے کہیں بڑھ کے طریقے موجود ہیں۔
-
بائیڈن کو بن سلمان کے اقدامات کو نظر انداز نہیں کرنا چاہئے: سی آئی اے کے سابق سربراہ
Feb ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۲:۰۷امریکا کی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے سابق سربراہ کا کہنا ہے کہ بائیڈن کو سعودی ولیعہد کے اقدامات کی چشم پوشی نہیں کرنی چاہئے۔
-
بن سلمان سے کوئی نہ ملے نہ انہیں امریکہ آنے دیا جائے، ایڈم شیف
Feb ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۹امریکی ایوان نمائندگان کی اینٹیلی جینس کمیٹی کے سربراہ ایڈم شیف نے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل سے متعلق رپورٹ کی اشاعت پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی امریکی صدر کو موجودہ سعودی ولی عہد بن سلمان سے ملاقات نہیں کرنا چاہیے۔
-
ڈوبتے کو تنکے کا سہارا، کیا پیٹرو ڈالر بن سلمان کو بچا پائے گا ؟ - سیاسی تبصرہ
Feb ۲۷, ۲۰۲۱ ۲۲:۳۴سعودی عرب کے مخالف صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں محمد بن سلمان کے ملوث ہونے کے بارے میں امریکی رپورٹ کے منظر عام پر آنے کے بعد سیاسی حلقوں میں طرح طرح کی قیاس آرائیاں ہو رہی ہیں۔