Dec ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۷
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف نے روسی وزیر دفاع اور عراقی اور شامی فوجوں کے چیفس آف اسٹاف کے ساتھ ٹیلی فونی گفتگو میں کہا ہے کہ لبنان میں جنگ بندی کے ساتھ شام میں تکفیری دہشت گردوں کا بیک وقت حملہ ، شام، اس کے اتحادیوں اور مزاحمتی فرنٹ کو کمزور کرنے کے لئے امریکی و صیہونی سازش ہے۔