-
ہمارا مقصد برکس گروپ کے ساتھ تعاون کرنا ہے، صدرِ مملکت ابراہیم رئیسی
Aug ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۸:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ برِکس گروپ آزاد ممالک کو یکطرفہ پالیسیاں مسلط کئے جانے کے مقابلے اور اقتصادی تعاون کے مقصد سے متحد کرنے میں کامیاب ہوا ہے۔
-
ایران برکس کا مستقل رکن بن گیا
Aug ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۲ایرانی صدر کے دفتر کے سکریٹری محمد جمشیدی نے "برکس" گروپ میں ایران کی مستقل رکنیت کی خبر دی ہے-
-
جوہانسبرگ میں برکس کا پندرہواں سربراہی اجلاس
Aug ۲۳, ۲۰۲۳ ۲۱:۱۶جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ میں برکس گروپ کا پندرہواں سربراہی اجلاس جاری ہے۔
-
برکس اجلاس، ہندوستانی وزیراعظم کا دورۂ جنوبی افریقہ
Aug ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۴ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی برکس کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے جنوبی افریقہ کے لئے روانہ ہوگئے۔
-
مصر اور بنگلہ دیش کی برکس میں شمولیت کی تجویز کا خیر مقدم کرتے ہیں: روس
Jun ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۳روس کی وزارت خارجہ نے مصر اور بنگلہ دیش کی جانب سے برکس میں شمولیت کی کوشش اور تجویز کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ جنوبی افریقہ میں ہونے والے بریکس کے اجلاس میں اس موضوع پر بحث کی جائے گی۔
-
دنیا میں 675 ملین لوگ بجلی سے محروم
Jun ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۳عالمی ادارہ صحت اور عالمی بینک نے اعداد و شمار کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا مین اس وقت بھی سڑسٹھ کروڑ پچاس لاکھ افراد بجلی کی سہولت سے محروم ہیں۔
-
برکس گروپ کے وزرائے خارجہ کا مشترکہ بیان
Jun ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۵برکس گروپ کے وزرائے خارجہ نے بنیادی تنصیبات پر دہشت گردانہ حملوں کی مذمت کرتے ہوئے ہتھیاروں پر کنٹرول کو مضبوط بنانے اور انرجی سیکورٹی کی ضمانت فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ایران اور جنوبی افریقہ کا باہمی تعاون کے فروغ پر تاکید
Jun ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۰برکس گروپ کے اجلاس میں شرکت کے لیے جنوبی افریقہ کے کیپ ٹاؤن کے دورے پر گئے ایران کے وزیر خارجہ نے جنوبی افریقہ کی وزیر خارجہ سے ملاقات کی ۔
-
وزیر خارجہ امیرعبداللہیان کیپ ٹاؤن پہنچ گئے
Jun ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۸وزیر خارجہ فرینڈز آف برکس وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کیلئے کیپ ٹاؤن پہنچ گئے۔
-
اسرائیلی نمائندے کو شرکت کیلئے دعوت نامہ جاری نہیں کیا گیا تھا: افریقی یونین
Feb ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۶ادیس ابابا میں افریقی یونین کے اجلاس سے صیہونی وفد کے نکالنے کے بعد اس یونین کے کمیشن نے اس حکومت کے نمائندے کو اجلاس میں شرکت دینے کی کسی بھی دعوت کو مسترد کر دیا۔