-
شمالی کوریا کے میزائلی تجربوں نے امریکہ کو جھکنے پر مجبور کردیا
Jan ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۲شمالی کوریا کے میزائلی تجربوں نے امریکہ کو جھکنے پر مجبور کردیا ہے۔
-
امریکی دھمکیاں نظر انداز، شمالی کوریا کا ایک اور میزائل تجربہ
Jan ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۸جنوبی کوریا کے فوجی ذرائع کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے سمندرمیں کم فاصلے تک مارکرنے والے 2 میزائل فائرکئے۔
-
ایران کے مقابلے میں امریکہ کی ایک اور ناکامی
Jan ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۹مجید تخت روانچی نے اس بین الاقوامی ادارے میں ایران کے ووٹ کے حق کی واپسی کا اعلان کیا ہے۔
-
شمالی کوریا کا میزائل تجربہ
Jan ۱۷, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۱شمالی کوریا نے پیر کو کم فاصلے تک مار کرنے والے دو بیلیسٹک میزائل فائر کئے۔
-
ایرانی ویمن فٹبال ٹیم، ہندوستان پہنچ گئی
Jan ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۹ایران کی قومی ویمن فٹبال ٹیم ایشیا کپ دو ہزار بائیس میں شرکت کے لیے ، ہندوستان کے شہر ممبئی پہنچ گئی ہے۔
-
امریکی فوجیوں کو اشیائے خورد و نوش کی قلت کا سامنا
Jan ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۱امریکی فوجیوں کے مخصوص جنرل اسٹورز کے سپلائی نظام میں خلل پیدا ہو جانے کے باعث دنیا کے کئی ممالک منجملہ جاپان اور جنوبی کوریا میں امریکی جنرل اسٹورز خالی ہوگئے ہیں۔
-
شمالی کوریا نے 10 دن کے اندر ایک اور میزائیل کیا ٹیسٹ
Jan ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۵شمالی کوریا نے ایک اور میزائیل ٹیسٹ کیا ہے۔
-
جنوبی کوریا ایران کے اثاثے آزاد کرنے کا پابند ہے: علی باقری کنی
Jan ۰۶, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۸ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ جنوبی کوریا کی ذمہ داری ہے کہ وہ ایران کے مالی اثاثے آزاد کرے۔
-
امریکی دھمکیاں نظر انداز، شمالی کوریا کا بیلسٹک میزائل کا تجربہ
Jan ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۲جاپان نے کہا ہے کہ شمالی کوریا نے بدھ کے روز بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا۔
-
ایشین ہاکی چیمپیئنز کے سیمی فائنل میں پاکستان اور ہندوستان کی شکست
Dec ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۰ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں جنوبی کوریا نے پاکستان کو پانچ کے مقابلے چھے گول اور جاپان نے ہندوستان کو تین کے مقابلے پانچ گول سے ہرا دیا۔