دنیا بھر میں کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 78 ہزار 599 ہو گئی جبکہ اٹلی میں 2 افراد وائرس سے ہلاک ہوئے۔
جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کی تنظیم (آسیان) کے لئے چین کے سفیر ڈینگ شیزُن نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے چین اور آسیان کے تعلقات متاثر نہیں ہوں گے۔
امریکہ نے پہلی بار کھلے بندھوں جنوبی کوریا کو فوجی اخراجات کی ادائیگی کے متعلق متنبہ کیا ہے۔
چین میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد ایک سو بتیس تک پہنچ گئی ہے۔
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے جنوبی کوریا کی وزارت دفاع کی جانب سے خلیج فارس کا نام مسخ کئے جانے پر تنقید کی.
جنوبی کوریا نے آبنائے ہرمز میں فوج بھیجنے کی امریکا کی درخواست مسترد کردی ہے۔
جنوبی کوریا نے کہا ہے کہ وہ شمالی کوریا کے ممکنہ اقدامات کا مقابلہ کرنے کے لیے پوری طرح آمادہ ہے۔
شمالی کوریا نے امریکہ کو جنوبی کوریا کے ساتھ ہر قسم کی مشقیں منعقد کرنے پر خبردار کیا ہے۔
امریکی صدر نے جاپان کو 8 ارب ڈالر کی رسید بھجوا دی ہے۔
جنوبی کوریا کے دارالحکومت سول میں افسردگی کے شکار افراد کے علاج کے لئے ایک انوکھے طریقے کا سہارا لیا جا رہا ہے۔