ورلڈ اسٹیل ایسوسی ایشن نے بتایا ہے کہ ایران میں خام اسٹیل کی پیداوار گزشتہ جون کے مہینے میں گزشتہ سال اسی مہینے کی بہ نسبت 4.8 فیصد بڑھی ہے۔
شمالی کوریا نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے دو بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
شمالی کوریا نے اپنے مغربی سمندر کی جانب سے کئی اسٹریٹجک کروز میزائلوں کے تجربات کئے ہیں، یہ شمالی کوریا کی جانب سے جنوبی کوریا کی بندرگاہ پر امریکی ایٹمی آبدوز کے لنگرانداز ہونے کا جواب ہے-
جنوبی کوریا کےآرمی چیف نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کی جانب سے دو اشیا فضا میں چھوڑی گئی ہیں اور وہ کم دوری تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل سمجھے جاتے ہیں۔
جنوبی کوریا کے عوام نے فوکو شیما ایٹمی بجلی گھرکا آلودہ پانی بحرالکاہل میں پھینکنے کے منصوبے کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔
جنوبی کوریا میں بارشوں ، لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب نے تباہی مچا دی ہے جس کی وجہ سے مختلف واقعات میں 21 افراد ہلاک ہوگئے ہیں ۔
شمالی کوریا نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔
شمالی کوریا نے امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی گئی تو امریکہ کے جاسوس طیاروں کو مار گرائیں گے۔
کبڈی کے ایشین گیمز میں ہندوستان نے پہلی اور ایران نے دوسری پوزیشن حاصل کرلی۔
فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کے فاضل ایٹمی مواد کو سمندر میں چھوڑے جانے کے خلاف دنیا بھر میں بری طرح تشویش پھیلتی جا رہی ہے۔ جاپان کے اتحادی سمجھے جانے والے ملک جنوبی کوریا کے عوام بھی اس فیصلے پر برہم دکھائی دے رہے ہیں۔