-
سوڈان میں جھڑپوں کا سلسلہ جاری، ہسپتالوں کو مشکلات کا سامنا
Apr ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۶سوڈان میں عبدالفتاح البرہان اورحمدان حمیدتی کے فوجیوں کے درمیان جھڑپیں بدستور جاری ہیں۔
-
جزیرہ نمائے کوریا کو آگ میں جھوکنا چاہتے ہیں جان بولٹن!
Apr ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۸سابق امریکی قومی سلامتی کے مشیر نے شمالی کوریا کے لیے انتباہی پیغام کے طور پر جنوبی کوریا میں امریکی جوہری ہتھیاروں کی دوبارہ تعیناتی کا مطالبہ کیا۔
-
شمالی کوریا بہت جلد خلا میں جاسوس سیٹیلائٹ بھیجے گا
Apr ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۸شمالی کوریا نے عنقریب جاسوسی سیٹیلائٹ خلا میں بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔
-
امریکہ، جنوبی کوریا اور جاپان کا مشترکہ فوجی مشقیں جاری رکھنے کا ارادہ
Apr ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۹امریکہ، جنوبی کوریا اور جاپان ، شمالی کوریا کے خلاف مستقل بنیادوں پر فوجی مشقیں شروع کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
-
شمالی کوریا کا ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ
Apr ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۶شمالی کوریا نے پیونگ یونگ کے قریب ایک مقام سے صبح 7:23 منٹ پر ایک میزائل داغا ہے جو 1000 کلومیٹر دور سمندر میں جا گرا، یہ شمالی کوریا کا ایک نئے میزائل کا تجربہ قرار دیا جا رہا ہے۔
-
واشنگٹن، سیول اور ٹوکیو کی مشترکہ بحری مشقوں پر شمالی کوریا کا رد عمل
Apr ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۹جنوبی کوریا، امریکہ اور جاپان ایک بار پھر فوجی مشقیں کر رہے ہیں۔
-
ہتھیاروں میں استعمال ہونے والے ایٹمی مادوں کی پیداوار بڑھائی جائے: کم جونگ اون
Mar ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۳شمالی کوریا کے لیڈر کم جونگ اون نے ایٹمی ہتھیاروں کی پیداوار بڑھانے اور ان کے استعمال کی مکمل تیاری پر زور دیا ہے۔
-
شمالی کوریا کا کم فاصلے تک مار کرنے والے دو بلیسٹک میزائلوں کا تجربہ
Mar ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۹شمالی کوریا کی جانب سے کم فاصلے تک مار کرنے والے بلیسٹک میزائلوں کے تجربات اس وقت کئے گئے ہیں جب جنوبی کوریا اور امریکہ علاقے میں بحری مشقیں انجام دے رہے ہیں۔
-
جزیرہ نما کوریا میں کشیدگی میں اضافہ
Mar ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۰جنوبی کوریا اور جاپان نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے ذریعے بین براعظمی بیلسٹک میزائل فائر کئے جانے کے فورا بعد ٹوکیو اور سیئول میں قومی سلامتی کونسل کا اجلاس منعقد کیا گیا ہے
-
شمالی کوریا کا بیلیسٹک میزائل کا ایک اور تجربہ
Mar ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۳سحر نیوز رپورٹ