-
رفح پر جارح صیہونی حکومت کےحملے کے بارے میں ڈبیلو ایچ او کے سربراہ کا انتباہ
May ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۱عالمی ادارۂ صحت کے سربراہ ٹیڈروس ادہانوم گیبریسس نے خبردار کیا ہے کہ رفح میں اسرائیلی فوج کی کارروائی کے نتیجے میں انسانی المیہ رونما ہوسکتا ہے-
-
کیا حماس اور اسرائیل کے مابین قیدیوں کے تبادلے کا سمجھوتہ ہو جائیگا؟
Apr ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۴فلسطینی استقامتی تحریک حماس کا وفد قیدیوں کے تبادلے کے سلسلے میں نئی تجاویز کے بارے میں مزيد صلاح و مشورے کے لئے قاہرہ سے روانہ ہوگیا ہے۔
-
انسانی حقوق کے حوالے سے یورپ و امریکہ کی دوغلی پالیسی
Apr ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۵ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکی یونیورسٹیوں میں طلبا کے خلاف تشدد کے لئے امریکی پولیس کو اجازت دیا جانا اس حقیقت کو جتاتا ہے کہ انسانی حقوق کے مسئلے میں یورپ و امریکہ کا رویہ بالکل دوغلہ ہے۔
-
تل ابیب میں حکومت مخالف مظاہرہ، صیہونی فوج کا مظاہرین کے خلاف تشدد اور طاقت کا استعمال
Apr ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۴غاصب صیہونی حکومت، تل ابیب میں نتن یاہو حکومت کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کے خلاف جو قیدیوں کے تبادلے کا سمجھوتہ کئے جانے کا مطالبہ کر رہے ہیں، تشدد اور طاقت کا استعمال کر رہی ہے۔
-
عالمی رائے عامہ کا ضمیر بیدار، پوری دنیا میں فلسطینیوں کی حمایت میں عوام سڑکوں پر
Apr ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۶فلسطین فاؤنڈیشن کے سیکریٹری جنرل صابر ابو مریم نے کہا ہے کہ اس طرح کی کمپین سے پورے پاکستان میں لوگوں کو غزہ کی صورت حال سے باخبر کیا جا رہا ہے۔
-
حماس کا بڑا بیان، جنگ بندی کے علاوہ کوئی معاہدہ قابل قبول نہیں
Apr ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۴فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے ایک سینئر رہنما کا کہنا ہے کہ حماس، ہرگز ایسے معاہدے کو قبول نہیں کرے گا جس میں وسیع جنگ بندی شامل نہ ہو۔
-
حزب اللہ نے فلسطینیوں کی حمایت میں اسرائیل پر کتنے ہزار میزائل داغے، تفصیلات سامنے آگئيں
Apr ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۹حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ مزاحمت کے خلاف صیہونی حکومت کی کسی بھی کارروائی کا منھ توڑ جواب دیا جائے گا
-
لندن ميں مظاہرہ، اسرائيل کو اسلحے کی سپلائی بند کرنے کا مطالبہ (ویڈیو)
Apr ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۰فلسطین کے سیکڑوں حامیوں نے برطانوی پارلمینٹ کے سامنے اجتماع کرکے غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کی مذمت کی اور اس حکومت کو ہتھیاروں کی سپلائی بند کرنے کا مطالبہ کیا۔
-
اسرائیل کی وزارت جنگ پر سائبر حملہ، حساس معلومات حاصل کی گئیں
Apr ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۱ایک نامعلوم ہیکر گروپ نے صیہونی حکومت کی وزارت جنگ پر سائبر حملے میں حساس معلومات حاصل کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی قیدیوں کی رہائی کی صورت میں وہ ان معلومات کا سودا کرنے کے لیے تیارہے۔
-
غزہ جنگ مغربی ایشیا اور دنیا کے لئے خطرے اور عدم استحکام کا باعث
Apr ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۱اسپین کے وزیراعظم نے خبردار کیا ہےکہ غزہ جنگ کے خلاف صیہونی حکومت کا غیر مناسب ردعمل، مغربی ایشیا اور دنیا کے لئے خطرہ اور عدم استحکام کا باعث بنا ہے، جبکہ روس نے غزہ میں جنگ بندی سے متعلق سلامتی کونسل کی قرار داد پر فوری عمل درآمد پر زور دیا ہے۔