-
یمن میں سعودی عرب کا نیا کھیل، جنگ بندی کا اعلان کر کے بمباری میں مصروف
Apr ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۳جارح سعودی اتحادی کی جانب سے جنگ بندی کے اعلان کے باوجود یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی اتحاد کے جارحانہ حملوں کا سلسلہ بدستور جای ہے۔
-
یمن پر سعودی اتحاد کے 19حملے
Apr ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۶یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سعودی اتحاد نے یمن کے مختلف علاقوں پر 19 مرتبہ حملے کئے۔
-
یمن، آل سعود نے ایک ماہ میں چار ہزار مرتبہ جنگ بندی کی خلاف ورزی کی
Apr ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۰سعودی عرب نے گزشتہ مارچ کے مہینے میں چار ہزار سے زائد مرتبہ یمن کے مغربی صوبے الحدیدہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
سعودی عرب الزام تراشی سے اپنی شکستوں کا ازالہ نہیں کر سکتا: ایران
Apr ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۲ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمن کے خلاف جارحیت کرنے والوں کے اتحاد کو چاہیے کہ خیالی پلاؤ پکانے کے بجائے زمینی حقائق پر توجہ دیں۔
-
اقوام متحدہ نے افغانستان سے جنگ بندی کی اپیل کی، ایران نے خیر مقدم کیا
Mar ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۱:۳۷ایران کی وزارت خارجہ نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی جانب سے افغانستان میں ہمہ گیر جنگ بندی کی اپیل کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
یمن نے جنگ بندی کی پیشکش کا خیرمقدم کیا
Mar ۲۶, ۲۰۲۰ ۲۱:۴۸انقلاب یمن کی اعلی کمیٹی کے سربراہ نے کورونا کی روک تھام میں مدد کے لئے یمن میں جنگ بندی اور کشیدگی میں کمی لانے کی سعودی پیشکش کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
یمن، تھم نہیں رہے ہیں سعودی جرائم
Mar ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۹سعودی عرب اور اسکے اتحادیوں کی جانب سے صوبے الحدیدہ میں جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
جنگ اور محاصرے کے ہوتے ہوئے مذاکرات ناممکن ہیں: انصار اللہ
Mar ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۸یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے ترجمان نے کسی بھی قسم کے امن مذاکرات کے آغاز کو جنگ بندی اور محاصرے کے خاتمے سے مشروط کردیا ہے۔
-
ادلب میں جنگ بندی کی خلاف ورزی
Mar ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۸شام میں روس کے امن مرکز نے گذشتہ دو دنوں کے دوران جنگ بندی کی خلاف ورزی کے ستّرہ واقعات پیش آنے کی خبر دی ہے۔
-
شام کے صوبے ادلب میں جنگ بندی کا ہوا آغاز
Mar ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۴شام کے صوبہ ادلب میں جمعہ کی صبح سے فائربندی کا آغاز ہوگیا ہے یہ فائربندی روس اور ترکی کے درمیان ہونے والے معاہدے کے بعد عمل میں آئی ہے اس سے پہلے روس اور ترکی کے صدور نے شام کے صوبہ ادلب میں جنگ بندی پراتفاق کیا تھا