-
جارح سعودی اتحاد نے ظلم کی انتہا کردی
Jul ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۶جارح سعودی اتحاد کے آلۂ کاروں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران الحدیدہ میں 189 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے کے منصوبے پر انصاراللہ کی مخالفت
Jul ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۶یمن نے جنگ بندی کے لئے اقوام متحدہ کے نمائندے کی جانبدارانہ تجویز کو مسترد کر دیا ہے۔
-
جارح سعودی اتحاد نے کی الحدیدہ میں 78 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی
Jul ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۳یمنی فوج کے ایک اعلی افسر نے کل رات کہا کہ سعودی اتحاد کے آلۂ کاروں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران الحدیدہ میں 78 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
یمن پر سعودی جارحیت کی انتہا 24 گھنٹوں میں 105 حملے
Jul ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۰جارح سعودی اتحاد نے یمن کے صوبے الحدیدہ پر گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 105 بار حملے کر کے جنگ بندی کی ایک بار پھر خلاف ورزی کی۔
-
یمن پر سعودی اتحاد کے 44 حملے
Jul ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۰جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے مختلف صوبوں پر گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 44 بار حملے کر کے جنگ بندی کی ایک بار پھر خلاف ورزی کی۔
-
یمن پر سعودی اتحاد کے حملے جاری
Jun ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۷سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے جنگ بندی کے باوجود ایک بار پھر یمن کے مختلف رہائشی علاقوں پر حملے کئے۔
-
یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی اتحاد کے تابڑ توڑ حملے
Jun ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۰گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران یمن کے مختلف علاقوں پر جارح سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے حملے کئے۔
-
یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی اتحاد کے تابڑ توڑ حملے
Jun ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۲یمن کے مختلف علاقوں منجملہ صعدہ، مآرب، حجه اور الجوف پر جارح سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے حملے کئے۔
-
یمن پر سعودی اتحاد کے 24 گھنٹوں میں 72 حملے
Jun ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۷جارح سعودی اتحاد نے یمن کے صوبے الحدیدہ پر گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 72 بار حملے کر کے جنگ بندی کی ایک بار پھر خلاف ورزی کی۔
-
سعودی اتحاد کے یمن پر 50 دن میں 1700 حملے
May ۳۰, ۲۰۲۰ ۲۱:۴۸یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی جنگی اتحاد جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی کر رہا ہے۔