-
لبنان کی استقامتی تحریک، حکومت اور قوم کے ہر معاہدے کی حمایت کریں گے، ایران
Oct ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۶ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے یہ اعلان کرتے ہوئے کہ ایران، لبنان کی حکومت، قوم اور استقامتی تحریک کے ہر سمجھوتے کی حمایت کرے گا، کہا ہے کہ یہ توقع نہیں رکھی جاسکتی کہ بے گناہ عوام پر ہزاروں ٹن بم برسا دیئے جائيں اور سب کچھ پرسکون رہے
-
جنیوا میں عالمی بین الپارلیمانی یونین کا اجلاس
Oct ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۵سوئيزرلینڈ کے شہر جنیوا میں عالمی بین الپارلیمانی یونین کا اجلاس شروع ہوگیا جو جمعرات تک جاری رہے گا۔
-
ایران کے اسپیکر محمد باقر قالیباف خود جہاز اڑا کر بیروت پہنچ گئے
Oct ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۳ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ میں لبنان کے مزاحمتی عوام تک رہبر معظم انقلاب اور ایران کے عوام کی حمایت کا پیغام پہنچانے کے لیے بیروت آیا ہوں۔
-
صیہونی جرائم میں یورپ اور امریکا بھی شامل: علی بحرینی
Sep ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۵اقوام متحدہ کے جنیوا ہیڈ کوارٹر میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب اور سفیر نے انسانی حقوق کونسل کے اجلاس سے خطاب میں صیہونی جرائم میں یورپ اور امریکا کی مشارکت اور اسرائیل مخالف مظاہروں کی سرکوبی کی مذمت کی ہے۔
-
آج ایٹمی ترک اسلحہ کی ضرورت ہر دور سے زیادہ محسوس کی جا رہی ہے: ایران
Aug ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۴اقوام متحدہ کے جنیوا ہیڈکوارٹر میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ اس دور میں ہمیشہ سے زیادہ ایٹمی ترک اسلحہ کے عالمی عزم کی ضرورت ہے۔
-
پرامن ایٹمی توانائی سے استفادہ کرنا تمام رکن ملکوں کا مسلمہ قانونی حق ہے: ایران
Jul ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۴جنیوا میں اقوام متحدہ کے دفتر میں ایران کے نمائندے نے کہا ہے کہ پرامن ایٹمی توانائی سے استفادہ کرنا تمام رکن ملکوں کا مسلمہ قانونی حق ہے۔
-
شام نے غیر حقیقت پسندانہ اور دوہرے معیار کی حامل تحقیقاتی رپورٹ کو مسترد کردیا
Jul ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۲اقوام متحدہ کے یورپی دفتر میں شام کے مندوب نے کہا ہے کہ دمشق شام کے بارے میں تحقیقاتی رپورٹ کو اس بنا پر کہ وہ غیر حقیقت پسندانہ اور دوہرے معیار کی حامل ہے، تسلیم نہیں کرتا۔
-
جرمنی ، آئرلینڈ اور سوئٹزرلینڈ سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں اسرائیل مخالف مظاہرے
Apr ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۸جرمنی ، آئرلینڈ، سوئٹزر لینڈ میں ہزاروں فلسطینی حامیوں نے غزہ کے عوام کے خلاف صیہونی حکومت کے حملوں کی مذمت اور فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے کئے ہیں-
-
جینیوا: ایران ترک اسلحہ کمیشن کا سربراہ بن گيا
Mar ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۰جینیوا میں ایران کے سفیر اور نمائندے نے بتایا ہے کہ ایران، ترک اسلحہ کمیشن کا سربراہ بن گيا ہے۔
-
عالمی اجناس کی منڈیوں میں عدم استحکام کا کونسے ممالک باعث بنے ہیں؟
Mar ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۲روسی وفد کی سربراہ نے جنیوا میں پائیدار ترقی کے بارے میں ، اقوام متحدہ کے اقتصادی کمیشن برائے یورپ (ای سی ای) کے علاقائی اجلاس میں کہا کہ مغرب کی بڑی معیشتوں کی خوراک اور توانائی کی پالیسیوں میں غلط اندازے، عالمی منڈیوں میں عدم استحکام کا باعث بنے ہیں۔