اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کے اسٹریٹجک معاون نے کہا ہے کہ کیلیفورنیا کی تلخ تصویریں غزہ میں تباہ شدہ گھروں، اسکولوں اور اسپتالوں کی یاد تازہ کرتی ہیں۔
امریکہ کے سابق صدر ٹرمپ کے بیان پر ایران کے سابق وزیر خارجہ نے رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ دنیا میں آزادی کے لئے جدوجہد اور ظلم کے خلاف استقامت کا سلسلہ جاری رہے گا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ جلد ہی امریکی بدعہدی کی تاریخ کو کتاب کی شکل میں شائع کر دیا جائے گا۔
ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اپنے عراقی ہم منصب کے ساتھ ملاقات میں، تہران بغداد اقتصادی تعاون میں توسیع کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے مقبوضہ فلسطین کی صورتحال اور صیہونی حکومت کے حملوں کے بارے میں عالم اسلام کے متعدد رہنماؤں سے ٹیلیفونی گفتگو کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ٹوئٹ کر کہا کہ جنرل قاسم سلیمانی کی طاقت ان کی شہادت کے بعد زیادہ ہو گئی ہے۔
ایران کے وزیر خارجہ نے کویت کے وزیراعظم سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
ایران کے وزیر خارجہ نے، جو ان دنوں عمان کے سرکاری دورے پر ہیں، مسقط میں یمن کی قومی حکومت کے مذاکراتی وفد کے سربراہ محمد عبدالسلام سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
ایران اور ہندوستان کے وزرائے خارجہ نے علاقائی و عالمی حالات اور باہمی تعلقات کی تازہ ترین صورت حال کا جائزہ لیا-