-
ایران اور ہندوستان کے وزرائے خارجہ کی باہمی تعلقات کے فروغ پر تاکید
Mar ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۵ایران اور ہندوستان کے وزرائے خارجہ نے علاقائی و عالمی حالات اور باہمی تعلقات کی تازہ ترین صورت حال کا جائزہ لیا-
-
ایران جوہری معاہدے پر مذاکرات نہیں کرے گا: جواد ظریف کا اعلان
Mar ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۵ایران کے وزیر خارجہ نے امریکی حکام کے جوہری معاہدے پر نئے مذاکرات کرنے کے دعوے پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس معاہدے پر نئے مذاکرات نہیں ہوں گے۔
-
ایران، یمن کے مظلوم عوام کی حمایت کرتا رہے گا
Feb ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۶ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تہران ہر اس اقدام اور عمل کا جو یمن کے عوام کے خلاف جارحیت کے خاتمے کا باعث بنے حمایت کرے گا۔
-
ایران ایڈیشنل پروٹوکول پر عملدرآمد روک رہا ہے
Feb ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۶جوہری توانائی کا عالمی ادارہ آئی اے ای اے اور اسلامی جمہوریہ ایران، ایٹمی تنصیبات کی لازمی معائنہ کاری جاری رکھنے پر متفق ہوگئے ہیں۔اس بات کا اعلان آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل رافائل گروسی کے دورہ تہران کے اختتام پر جاری ہونے والے مشترکہ بیان میں کیا گیا۔
-
ایران اور سعودی عرب میں دوستی کیوں نہیں ہو پا رہی ہے؟
Feb ۰۶, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا کہ ایران ہمیشہ سعودی عرب کے مذاکرات کا خواہاں رہا ہے اور ہمارے ہاتھ آج بھی سعودی عرب کی جانب بڑھے ہوئے ہیں۔
-
حضرت عیسی (ع) کی ولادت مبارک ہو: رہبر انقلاب اسلامی
Dec ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۲رہبر انقلاب اسلامی نے حضرت عیسی مسیح علیہ السلام کی ولادت کی مبارکباد دی ہے۔
-
طالبان-امریکا معاہدہ، ایران اور افغانستان کے لئے نقصان دہ ہے: ایران
Dec ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۳:۰۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکا اور طالبان کے درمیان معاہدہ، افغانستان اور ایران کے لئے نقصان دہ ہے۔
-
ایران نے ترکی کے خلاف امریکی پابندیوں کی مذمت کی
Dec ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۵ایران کے وزیر خارجہ نے امریکہ کی جانب سے ترکی کے دفاعی نظام اور چند شخصیات پر عائد کی جانے والی پابندی کی مذمت کی ہے۔
-
ایران، علاقے میں امن و استحکام کا خواہشمند ہے: جواد ظریف
Dec ۰۴, ۲۰۲۰ ۲۳:۳۵ایران کا کہنا ہے کہ وہ خلیج فارس میں کویت کے اعلامیے کا خیر مقدم کرتا ہے۔
-
فیصل المقداد ہوں گے شام کے نئے وزیر خارجہ، ایران نے دی مبارک باد
Nov ۲۲, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۶شام کے صدر بشار اسد نے نائب وزیر خارجہ فیصل المقداد کو اس ملک کا نیا وزیر خارجہ مقرر کیا ہے۔