-
ظریف کی سفارتکاری کی حسن نصراللہ کی جانب سےحمایت
Aug ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۶:۴۰حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل حسن نصراللہ نے ایک پیغام میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر جواد ظریف کے خلاف عائد امریکی پابندیوں کی مذمت کرتے ہوئے، استقامت و مزاحمت کی جانب سے ان کی حمایت پر تاکید کی ہے-
-
جواد ظریف عالمی سامراج کے خلاف حق کی آواز ہیں : حسن نصراللہ
Aug ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۷حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے کل رات اپنے پیغام میں امریکہ کی جانب سے ایران کے وزیر خارجہ پر پابندیاں عائد کرنے کی مذمت کرتے ہوئے ان کے ساتھ یکجہتی کا اعلان کیا۔
-
امریکی ہتھیاروں کی وجہ سے خلیج فارس کسی بھی وقت پھٹ سکتا ہے: جواد ظریف
Aug ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۷ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ نے خلیج فارس کو آتش گیر مادے میں تبدیل کردیا ہے۔
-
واشنگٹن کو عالمی حقائق کے سامنے تسلیم ہو جانا چاہئے
Aug ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۶:۲۰ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ خود کو یکہ و تنہا کرنے کے عمل کو روکے اور دنیا میں موجود حقائق سے ہماہنگ ہو جائے-
-
جواد ظریف پر پابندی مذاکرات کے حوالے سے امریکہ کے دوہرے معیار کی علامت
Aug ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۹اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے ایرانی وزیر خارجہ کے خلاف پابندیاں عائد کرنے کا اقدام، مذاکرات کے حوالے امریکی دوہرے معیار کی علامت ہے۔
-
ایرانی مضبوط سفارت کاری کے سامنے امریکہ کی بےبسی
Aug ۰۱, ۲۰۱۹ ۲۰:۱۰ٹرمپ حکومت نے اب ایرانی وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف پر بھی پابندی لگا دی ہے۔
-
امریکی وزیر خارجہ کو ایرانی ذرائع ابلاغ کے سنجیدہ سوالات کا سامنا: جواد ظریف
Aug ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۸ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ کو ایرانی ذرائع ابلاغ کے سنجیدہ سوالات کا جواب دینا ہوگا۔
-
پابندیاں بے اثر ہیں، امریکہ کے اقدام پر جواد ظریف کا رد عمل
Aug ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۲ایران کے وزیر خارجہ نے امریکہ کے جانب سے ان پر پابندی لگانے کے رد عمل میں کہا کہ میں بہت خوش ہوں کہ امریکی حکام مجھے اپنی منصوبہ بندیوں اور مقاصد تک پہنچنے کے لئے بڑا خطرہ سمجھتے ہیں۔
-
امریکہ، برطانیہ کو ڈبو نا چاہتا ہے : جوادظریف
Jul ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۸ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن برطانیہ کو دلدل میں پھنسوانے کی کوشش کر رہے ہیں ۔
-
ناوابستہ تحریک کے وزرائے خارجہ کا اجلاس
Jul ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۲وینزوئیلا کے دارالحکومت کراکاس میں بین الاقوامی قوانین کے احترام کے ذریعے امن کی ترویج اور اسے مستحکم بنانے کے زیرعنواں ناوابستہ تحریک کے وزرائے خارجہ کا اجلاس ایسی حالت میں منعقد ہوا کہ امریکہ کی خود سرانہ پالیسیوں اور دنیا کے بعد ملکوں کے خلاف واشنگٹن کی پابندیوں نے عالمی امن و امان کو خطرے سے دوچار کر دیا ہے۔