-
بعض ممالک اپنی بقا امریکہ سے وابستگی میں سمجھتے ہیں : محمد جواد ظریف
Sep ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۶ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ علاقے کے بعض ممالک اپنی قانونی حیثیت اور بقا امریکہ سے وابستگی اور اس کی حمایت کے سایے میں سمجھتے ہیں
-
مسلط کردہ تشدد کی جڑیں وہابیت میں پیوست ہیں: محمد جواد ظریف
Sep ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۱:۴۱ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ مسلط کردہ زیادہ تر تشدد کی وجہ اسلام کے نام کا ناجائز استعمال ہے اور اس کی جڑ وہابیت ہے-
-
عمان کے وزیر داخلہ کی جواد ظریف سے ملاقات
Sep ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے عمان کے وزیر داخلہ نے ملاقات اور گفتگو کی ہے-
-
وزیر خارجہ محمد جواد ظریف وینیزوئیلا پہنچ گئے
Aug ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۸:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف لاطینی امریکہ کے ممالک کا دورہ جاری رکھتے ہوئے وینیزوئیلا کے دارالحکومت کاراکاس پہنچ گئے ہیں۔
-
محمد جواد ظریف نکاراگوا پہنچ گئے
Aug ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف لاطینی امریکہ کے ممالک کے دورے کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے نکاراگوا کے دارالحکومت ماناگوئے پہنچ گئے ہیں۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی کیوبا کے صدر کےساتھ ملاقات
Aug ۲۳, ۲۰۱۶ ۰۹:۱۷اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اور کیوبا کے صدر رائول کاسٹرو نے دونوں ملکوں کے باہمی تعاون میں توسیع اور بین الاقوامی مسائل پر تبادلۂ خیال کیا ہے۔
-
ایران، لاطینی امریکہ کے ممالک کے ساتھ باہمی تعاون بڑھانا چاہتا ہے۔
Aug ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اتوار کی رات کیوبا کے دارالحکومت ہوانا پہنچنے کے بعد، نامہ نگاروں سے گفتگو کے دوران کہا کہ ایک اعلی سطحی سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ لاطینی امریکہ کے ممالک کے ان کے دورے سے ایران کے لئے اس علاقے کے ممالک کی اہمیت کی عکاسی ہوتی ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کا دورہ کیوبا
Aug ۲۱, ۲۰۱۶ ۰۹:۳۰ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف، ایک اعلی سطحی سیاسی و اقتصادی وفد کے ہمراہ اتوار کے روز تہران سے ہوانا کے لئے روانہ ہو گئے۔
-
ایٹمی معاہدہ ایرانی قوم کی استقامت کا نتیجہ، محمد جواد ظریف
Aug ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۰:۰۴ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ مشترکہ جامع ایکشن پلان پر عمل درآمد میں کامیابی، ایرانی قوم کی استقامت کا نتیجہ ہے۔
-
ونزوئیلا کی وزیر خارجہ کی ایران کے وزیر خارجہ سے ملاقات
Aug ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۵ونزوئیلا کی وزیر خارجہ ڈیلسی رودریگز نے اپنے دورہ تہران میں پیر کے روز ایران کے وزیر خارجہ سے ملاقات میں مختلف مسائل کے بارے میں گفتگو کی۔