-
شامی پارلیمنٹ نے کی مقبوضہ جولان میں صیہونی بستیوں کی تعمیر کے منصوبے کی مذمت
Dec ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۷شام کی پارلیمنٹ نے مقبوضہ جولان میں صیہونی بستیوں کی تعمیر کے منصوبے کی مذمت کی ہے۔
-
ایرا ن نے کی شام کے مقبوضہ علاقے جولان میں صیہونی کابینہ کے اجلاس کی مذمت
Dec ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۸سعید خطیب زادہ نے شام کے ساتھ اسلامی جمہوریہ ایران کی یکجہتی اور بھرپور حمایت پر زور دیا۔
-
شام کا مقبوضہ جولان کو اسرائیل کے قبضے سے واپس لینے کا عزم
Dec ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۴شام نے ایک بار پھر مقبوضہ جولان کے علاقے کو اسرائیل کے قبضے سے آزاد کرانے کے عزم ظاہر کیا ہے۔
-
مقبوضہ جولان کی ڈیموگریفی بدلنے کی صیہونی سازش کے خلاف مقامی مکین ڈٹ گئے
Dec ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۲مقبوضہ جولان کے مکینوں نے واضح طور پر اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے خطے میں اسرائیل کو نئی کالونیوں کی تعمیر نہیں کرنے دیں گے۔
-
دمشق پر صیہونی فوج کا میزائل حملہ، شامی فوج نے بنایا ناکام
Nov ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۳شام پر صیہونی فوج نے میزئل حملہ کیا جسے شامی فوج نے ناکام بنا دیا۔
-
مقبوضہ جولان کو ہڑپنے کی صیہونی سازش کے خلاف مقامی لوگوں کا احتجاج
Oct ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۰مقبوضہ جولان کے علاقے میں صیہونیوں کے اجلاس کی مقامی لوگوں نے مخالفت کرتے ہوئے ہڑتال کی اپیل کی ہے۔
-
مقبوضہ جولان میں اقوام متحدہ کی امن فورسز کی تعیناتی مشکل کا حل نہیں، ہم اُسے آزاد کرائیں گے: شام
Jun ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۲شام کے وزیر خارجہ نے مقبوضہ علاقے جولان کو واپس لئے جانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ جولان کو واپس لینا شام کا حق ہے۔
-
جولان کے بارے میں اسرائیل کو جھٹکا دے سکتی ہے امریکی حکومت
Jun ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۳:۰۱شام کے جولان کے علاقے پر اسرائیل کے غاصبانہ قبضے کو ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے تسلیم کئے جانے کے فیصلے سے بائیڈن کی حکومت پسپائی اختیار کرتی نظر آ رہی ہے۔
-
جولان کی آزادی کے لئے عراقی جوان تیار ہیں: تحریک النجباء
Jun ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۳عراق کی تحریک النجباء نے شام کی مقبوضہ پہاڑیوں جولان کی آزادی کے لئے صہیونی دشمن سے جنگ کے لئے آمادگی کا اعلان کیا ہیں۔
-
فلسطین اور شام کی حمایت میں اقوام متحدہ کی قراردادیں
Dec ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۵اقوام متحدہ نے فلسطین اور شام کے مقبوضہ علاقے جولان کی حمایت میں پانچ قراردادیں منظور کر لی ہیں۔