-
باتیں بہت کر چکے، اب کچھ کام کیجیئے، ایران کا مغربی ممالک کو مشورہ
Dec ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۵باتیں بہت ہو چکی ہیں، اب کام کا وقت ہے، یہ بات ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان نے جامع ایٹمی معاہدے جے سی پی او اے کے مغربی فریقوں سے کہی ہے۔
-
امریکہ کو اپنی غلطی کا احساس ہو گیا، جوہری معاہدے سے نکلنا بڑی غلطی تھی: امریکی وزیر خارجہ کا اعتراف
Dec ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۷امریکہ کے وزیر خارجہ نے یہ کہتے ہوئے کہ ایران کے خلاف بہترین راستہ سفارتکاری کا ہے ایک بار پھر اعتراف کیا کہ جوہری معاہدے سے نکلنا امریکہ کی سب سے بڑی غلطی تھی۔
-
امریکی وزیر خارجہ کا اعتراف، ایٹمی سمجھوتے سے نکلنے کے باعث امریکہ الگ تھلگ پڑ گیا
Dec ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۶امریکی وزیر خارجہ نے اعتراف کیا ہے کہ ایٹمی سمجھوتے سے باہر نکلنے کے باعث ان کا ملک تنہائی کا شکار ہو گیا ہے۔
-
باہمی تعاون ایران اور آئی اے ای اے کے مابین گفتگو کا اہم محور
Dec ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۲ایران کے اعلی مذاکرات کار نے کہا ہے کہ آئی اے ای اے ایران اور 1+4 کے مابین ہونے والے مذاکرات میں مثبت تکنیکی کردار ادا کر سکتا ہے۔
-
ویانا میں ایران کے سینئر مذاکرات کار سے تین یورپی ممالک کے نمائندوں کی ملاقات
Dec ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۳ایٹمی سمجھوتے کے تین یورپی اراکین اور یورپی یونین کے خارجہ امور کے نائب سربراہ نے ویانا میں صلاح و مشورے کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے اسلامی جمہوریہ کے سینئر مذاکرات کار علی باقری سے ملاقات کی ہے۔
-
ایران نے آئی اے ای اے کی تازہ رپورٹ کو معمول کاحصہ قرار دے دیا
Dec ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۲اقوام متحدہ کے ویانا ہیڈ کوارٹر میں ایران کے نمائندہ دفترکے قائمقام سربراہ نے آئی اے ای اے کی تازہ رپورٹ کو معمول کی تکنیکی معلومات کے تبادلے کا حصہ قرار دیا ہے۔
-
ایران اور چار جمع ایک کا ویانا اجلاس
Dec ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۹سحر نیوز رپورٹ
-
مغربی ایشیا کو ایٹمی اسلحے سے پاک کئے جانے پر زور
Dec ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۷سحر نیوز رپورٹ
-
اسرائیل کیلئے امریکی حمایت، مہلک ہتھیاروں سے پاک زون کے قیام کی راہ میں رکاوٹ
Nov ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۰اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر اور مستقل نمائندے نے کہا ہے کہ اسرائیل کے جوہری پروگرام کیلئے امریکی حمایت اور پشت پناہی مغربی اشیاء میں مہلک ہتھیاروں سے پاک زون کے قیام کی راہ میں رکاوٹ کا باعث بنی ہے۔
-
ویانا میں جوہری مذاکرات
Nov ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۰ویانا میں جوہری مذاکرات کل بروز پیر سے شروع ہوں گے۔