-
امریکی پابندیوں اور جوہری ہتھیاروں کے بارے میں ایران کے نئے صدر کا موقف
Aug ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۵ایران کے نئے صدر نے حلف اٹھانے کے بعد حاضرین سے خطاب کیا اور اپنی حکومت کی داخلہ اور خارجہ پالیسی پر روشنی ڈالی۔
-
ویانا مذاکرات میں واپسی کیلئے وہائٹ ہاوس کی آمادگی
Aug ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۸وہائٹ ہاوس کی ترجمان نے کہا ہے کہ واشنگٹن ویانا مذاکرات جاری رکھنے کیلئے تیار ہے۔
-
جوہری معاہدے کے حوالے سے ایران کی پالیسی میں تبدیلی نہیں آئے گی
Jul ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۶ایران نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کے حوالے سے ایران کی پالیسی میں تبدیلی نہیں آئے گی۔
-
نئی حکومت کی تشکیل سے پہلے ایٹمی مذاکرات ممکن نہیں: مغربی میڈیا کا دعوا
Jul ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۰مغربی ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ ایران اور عالمی طاقتوں کے درمیان ایٹمی مذاکرات کا ساتواں دور تہرا ن میں نئی حکومت کی تشکیل سے پہلے ممکن نہیں۔
-
جوہری معاہدے کی بحالی کے لئے یورپی لیت و لعل کا سلسلہ جاری
Jul ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۴جرمن وزارت خارجہ نے بین الاقوامی ایٹمی معاہدے سے امریکہ کی غیر قانونی علیحدگی اور اس معاہدے کے سلسلے میں یورپی ملکوں کی وعدہ خلافیوں کی طرف کوئی اشارہ کئے بغیر اعلان کیا ہے کہ جرمنی، ویانا میں ایٹمی معاہدے کی بحالی سے متعلق مذاکرات میں دوبارہ شامل ہونے کے لئے آمادہ ہے۔
-
صیہونی حکومت نے جامع ایٹمی معاہدے میں امریکہ کی ممکنہ واپسی کو غلط قرار دیا
Jul ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۳صہیونی حکومت کے وزیراعظم کا کہنا ہے وہ ایران کو (اپنے خیال میں) ایٹمی طاقت بننے نہيں دیں گے،
-
حکومت کی تبدیلی سے ایٹمی پالیسی نہیں بدلے گی، ویانا مذاکرات کی کامیابی مقابل فریق کے سخت فیصلے پر منحصر ہے: خطیب زادہ
Jul ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۲ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے حکومت کی تبدیلی سے، ایٹمی معاہدے کے بارے میں تہران کے موقف میں کوئی تبدیل نہیں آئے گی۔
-
ایٹمی معاہدے کی بحالی کے حوالے سے چین جرمنی فرانس نے مشترکہ اعلامیہ جاری کیا
Jul ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۲چین جرمنی اور فرانس نے ایٹمی معاہدے کی بحالی کے لیے تمام ترگنجائشوں سے کام لیے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
امریکہ کو بہر صورت ایٹمی معاہدے میں واپس آنا ہو گا: چین
Jul ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۵چین کے وزیر خارجہ نے بین الاقوامی ایٹمی معاہدے میں امریکہ کی فوری طور پر واپسی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایران نےجوہری معاہدے کو بچانے کیلئے بڑی قربانی دی اب امریکہ اور یورپ کی باری ہے
Jul ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۱اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل نمائندے نے اس جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ ایران نےجوہری معاہدے کو بچانے کیلئے بڑی قربانی دی ہے امریکہ اور یورپی ممالک سے کہا ہے کہ وہ جوہری معاہدے کو بچانے کیلئے اپنے وعدوں پر عمل کریں۔