-
معاہدے کے تحت ایران کی ایٹمی تنصیبات تک عالمی ایجنسی کی رسائی محدود کر دی گئی
Jun ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۹آئی اے ای اے کی تازہ ترین رپورٹ میں واضح کیا گیا ہے کہ طے شدہ معاہدے کے تحت ایران کی ایٹمی تنصیبات تک رسائی محدود ہو گئي ہے۔
-
سابق امریکی وزیر کو پھر درد اٹھا، بولے ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالا جائے
Jun ۲۱, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۱امریکہ کے سابق وزیر خارجہ مائیک پمپیو ںے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف ایک بار پھر اپنے شکست خوردہ منصوبے "زيادہ سے زيادہ دباؤ" کی پالیسی اپنائے جانے پر زور دیا ہے۔
-
قرارداد بائیس اکتیس میں ایران کا میزائل پروگرام شامل نہیں/ جی سیون فضول باتیں کر کے اپنا اعتبار خراب نہ کرے/ امریکہ کو اپنے عمل کے لئے ضمانت فراہم کرنا ہوگی
Jun ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۴اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرار داد بائیس اکتیس اس کے میزائلی پروگرام کو محدود نہیں کرتی۔
-
آئی اے ای اے کے غیر جانبدار نہ ہونے پر ایران کا انتباہ
Jun ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۰اقوام متحدہ کے یورپی ہیڈکواٹر میں ایران کے مستقل مندوب نے ایٹمی توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے کے جابندارانہ رویئے کے بارے میں سخت خبردار کیا ہے۔
-
امریکہ کو ہوش کے ناخن لینے چاہئیں: ایران
Jun ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۳ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ برطانوی وزیر خارجہ سے ٹیلی فون پر گفتگو میں مشترکہ ایٹمی معاہدے پر پابند رہنے کے سلسلے میں اتفاق ہوا ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کی اپنے برطانوی ہم منصب سے گفتگو
Jun ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۰:۰۶ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ امریکہ اقتصادی جنگ کو مذاکرات میں دباؤ کے ہتھکنڈے کے طور پر استعمال کرنے سے باز رہے ۔
-
ایٹمی معاہدے کے مشترکہ کمیشن کا اجلاس ختم، باقیماندہ مسائل قابل حل ہونے پر سبھی فریقوں کا اتفاق
Jun ۰۳, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۵ویانا میں ایٹمی معاہدے کے مشترکہ کمیشن کا اجلاس ختم ہو گیا اور طے پایا ہے کہ مذاکراتی وفود کے سربراہ ایک بار پھر اپنے اپنے ملکوں کے دارالحکومتوں میں پہنچ کر صلاح و مشورہ کریں گے اور آئندہ چند دنوں میں مذاکرات کا سلسلہ پھر شروع کر دیا جائے گا۔
-
ویانا مذاکرات کا اگلا مرحلہ آخری ہو سکتا ہے: ایران
Jun ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۲ویانا میں ایران اور گروپ 1+4 کے درمیان مذاکرات کا پانچواں دور اختتام پذیر ہو گیا۔
-
اختلافات قابل حل ہیں: سید عباس عراقچی
Jun ۰۲, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۱ایران کے نائب وزیر خارجہ اور سینیئر ایٹمی مذاکرات کار سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ویانا میں ایٹمی معاہدے کے مشترکہ کمیشن کے مذاکرات میں پائے جانے والے اختلافات ناقابل حل نہیں ہیں اور ان اختلافات کو دور کیا جا سکتا ہے۔
-
ایران کا جوہری مسئلہ پرامن طریقے سے حل کیا جانا ضروری ہے: برکس تنظیم
Jun ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۴برکس کے رکن ملکوں نے ایران کا جوہری مسئلہ پرامن طریقے سے حل کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔