-
اسرائیل- سعودی تعلقات، امریکی صدر کے سینئر مشیر ریاض پہنچے
Oct ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۷ذرائع نے بتایا کہ امریکی حکام نے ایک ممکنہ میگا ڈیل پر بات چیت جاری رکھنے کے لیے گزشتہ ہفتے خاموشی کے ساتھ سعودی عرب کا سفر کیا جس میں ریاض اور تل ابیب کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانا بھی شامل تھا۔
-
امریکی صدرجو بائیڈن کی تشویش کی وجہ سامنے آگئی
Oct ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۷امریکہ اور مغرپی ملکوں کی جانب سے بڑے پیمانے پر یوکرین کو ہتھیار دینے کے باوجود اس جنگ میں یوکرین کی کمزور پوزیشن نے امریکہ اور مغربی ملکوں کے حکمرانوں کو تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔
-
سعودی عوام، ایران کے حامی اور صیہونیوں کے مخالف ہیں
Oct ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۳واشنگٹن کے ایک ریسرچ سینٹر کا کہنا ہے کہ سعودی عوام، ایران کی حمایت اور صیہونیوں کی مخالفت کرتے ہیں۔
-
امریکہ: مورگن اسٹیٹ یونیورسٹی کے قریب فائرنگ 5 افراد زخمی
Oct ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۹امریکی ریاست میری لینڈ کے شہر بالٹیمور کے پولیس کے حکام نے مورگن اسٹیٹ یونیورسٹی کے قریب فائرنگ کی اطلاع دی ہے
-
ٹرمپ نے بائیڈن کی نقل کی اور لوگ ہنستے رہے+ ویڈیو
Oct ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۲امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بائیڈن کے حواس باختہ ہونے کی نقل کر دی۔
-
فوجی تربیت کے بہانے برطانوی فوجی یوکرین روانہ
Oct ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۶برطانیہ فوجی تربیت کے بہانے سے اپنے فوجی یوکرین روانہ کر رہا ہے۔
-
امریکی صدر جو بائیڈن نے سکھ کا سانس لیا
Oct ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۰امریکی حکومت کے شٹ ڈاؤن کا خطرہ فی الحال ٹل گیا اور اخراجات کا بل منظور ہو گیا۔
-
امریکی انتظامیہ نے صیہونی شہریوں کو تحفہ دے دیا
Sep ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۶:۴۲امریکہ کی جوبائیڈن انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ صیہونی حکومت کو امریکی ویزے ویور پروگرام وی ڈبلیو پی میں داخل کر رہی ہے جس میں 30 نومبر سے صیہونی شہریوں کو بغیر ویزا داخلے کی اجازت دی جائے گی۔
-
بائیڈن کے کتے نے امریکی ایجنٹ کو کاٹ لیا
Sep ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۶امریکی صدر بائیڈن کے کتے نے وائٹ ہاؤس سیکرٹ سروس کے ایجنٹ کو کاٹ لیا۔
-
بائیڈن کی مقبولیت میں مسلسل کمی
Sep ۲۴, ۲۰۲۳ ۲۰:۵۹تازہ سروے سے پتہ چلتا ہے کہ بائیڈن کی مقبولیت میں مسلسل کمی آرہی ہے۔