ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ یوکرین کو کلسٹر بم بھیجنے کا امریکی فیصلہ جنگ جاری رکھنے کے لیے واشنگٹن کے ارادے اور جنگی جنون کو ظاہر کرتا ہے۔
امریکی صدر نے روس کا مقابلہ کرنے کے لیے یوکرین کو کلسٹر بم بھیجنے کی باقاعدہ کی تصدیق کر دی ہے۔
بائیڈن کی مقبولیت میں تو کمی ہو رہی ہے اور نہ ہی اضافہ ہو رہا۔
ایک تازہ سروے سے پتہ چلتا ہے کہ کہ دو تہائی امریکی بائیڈن کی ذہنی صحت و سلامتی کے بارے میں فکر مند ہیں۔
وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ صدر بائیڈن اپنی نیند کے لئے وینٹی لیٹر کا استعمال کرتے ہیں۔
چین کی وزارت خارجہ نے امریکی سفیر نیکلاس برونز کو امریکی صدر جوبائیڈن کے بیان کی وضاحت کےلئے طلب کر لیا
امریکی وزیر خارجہ کے بیجنگ کے دورے کے محض ایک دن بعد، جو بائیڈن نے چین کے صدر کو ڈکٹیٹر کہہ کر یاد کیا۔
ایران اور امریکہ کے ایک عارضی معاہدے کے قریب پہنچنے پر منبی بعض رپورٹوں کے منظر عام پر آنے کے بعد اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے اسے مسترد کیاہے-
امریکہ کے سابق صدر ٹرمپ کے دور حکومت میں نائـب صدر کے عہدے پر رہے مائیک پینس نے امریکہ کے دو ہزار چوبیس کے صدارتی انتخابات میں ریپبلکن کے انٹرا پارٹی رقابت کے لئے اپنی امیدواری کا اعلان کیا ہے۔
حکومت امریکہ نے ایران کے خلاف اپنی دشمنی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مزید کئی کمپنیوں اور شخصیات کے خلاف پابندی لگانے کا اعلان کیا ہے۔