سحر نیوز رپورٹ
امریکی صدر جوبائیڈن ایک تقریب کے دوران اسٹیج پر گر گئے۔
ایک امریکی تحقیقاتی مرکز نے واضح کردیا ہے کہ دنیا بھر سے ڈالر سے پاک معیشت کی تحریک کو ختم کرنا ناممکن ہوگیا۔
امریکی ایوان نمائندگان میں ریپبلکن پارٹی کے متعدد ممبران نے وائٹ ہاؤس کو خط ارسال کرکے صدر جو بائیڈن سے کہا ہے کہ وہ یا تو مینٹل ہیلتھ ٹیسٹ کروائیں یا پھر دوہزار چوبیس کے صدارتی انتخابات میں شرکت سے گریز کریں۔
امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ جو اپنے ناقدین اور مخالفین کو توہین آمیز لقب دے کر ان کی بے عزتی کے عادی ہیں، اس بار اپنے انتخابی حریف کو ایک نیا لقب دے دیا ہے۔
امریکی ایوان نمائندگان کے تفتیش کاروں نے جو بائیڈن کے اہل خانہ کو انسانی اسمگلنگ میں ملوث پایا ہے۔
امریکہ کے سابق صدر نے خیال ظاہر کیا ہے کہ جو بائیڈن کی حالت ایسی نہیں ہے کہ وہ سن دو ہزار چوبیس کے صدارتی انتخابات میں کھڑے ہوسکیں۔
امریکی جریدے پولیٹیکو کا کہنا ہے کہ امریکہ کے پاس اب سعودی عرب کو سرزنش کرنے کی کوئی دلیل نہیں ہے۔
امریکہ کے سابق صدر ٹرمپ کے طرفداروں کی جانب سے ممکنہ طور پر تشدد و کشیدگی پیدا کئے جانے کے خوف سے نیویارک میں سیکورٹی انتہائی سخت کردی گئی ہے۔
سعودی چینل ایم بی سی پر ایک کامیڈی شو میں امریکہ کے معمر صدر جوبایڈن کو موضوع بنایا گیا اور انکی سمجھ سے باہر بعض حرکات و سکنات اور کہولت سن کی وجہ سے انہیں درپیش بعض مسائل کا خوب مذاق اڑایا گیا۔