-
ایران سے امریکہ کی جاری دشمنی
Jun ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۲حکومت امریکہ نے ایران کے خلاف اپنی دشمنی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مزید کئی کمپنیوں اور شخصیات کے خلاف پابندی لگانے کا اعلان کیا ہے۔
-
امریکی صدر ایک بار پهر زمیں بوس ہوگئے
Jun ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۹سحر نیوز رپورٹ
-
بار بار گر پرنے کے باوجود، بایڈن صدارت سے دستبردار نہیں (ویڈیو)
Jun ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۷:۰۸امریکی صدر جوبائیڈن ایک تقریب کے دوران اسٹیج پر گر گئے۔
-
ڈی ڈالرائزیشن کو روکنا ناممکن: امریکی تحقیقاتی مرکز کا اعلان
May ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۶ایک امریکی تحقیقاتی مرکز نے واضح کردیا ہے کہ دنیا بھر سے ڈالر سے پاک معیشت کی تحریک کو ختم کرنا ناممکن ہوگیا۔
-
جوبائیڈن اپنا دماغی ٹیسٹ کرائیں: ریپبلکن پارٹی کے ممبران کا مطالبہ
May ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۸امریکی ایوان نمائندگان میں ریپبلکن پارٹی کے متعدد ممبران نے وائٹ ہاؤس کو خط ارسال کرکے صدر جو بائیڈن سے کہا ہے کہ وہ یا تو مینٹل ہیلتھ ٹیسٹ کروائیں یا پھر دوہزار چوبیس کے صدارتی انتخابات میں شرکت سے گریز کریں۔
-
بائیڈن کی بے عزتی سے نہیں باز آ رہے ہیں ٹرمپ، دیا نیا لقب
Apr ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۳امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ جو اپنے ناقدین اور مخالفین کو توہین آمیز لقب دے کر ان کی بے عزتی کے عادی ہیں، اس بار اپنے انتخابی حریف کو ایک نیا لقب دے دیا ہے۔
-
بائیڈن کا گھرانہ فحاشی کا نیٹ ورک چلا رہا ہے: امریکی ایوان نمائندگان
Apr ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۴امریکی ایوان نمائندگان کے تفتیش کاروں نے جو بائیڈن کے اہل خانہ کو انسانی اسمگلنگ میں ملوث پایا ہے۔
-
جو بائیڈن کی حالت ایسی نہیں کہ آئندہ انتخابات میں کھڑے ہوسکیں: ڈونلڈ ٹرمپ
Apr ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۴امریکہ کے سابق صدر نے خیال ظاہر کیا ہے کہ جو بائیڈن کی حالت ایسی نہیں ہے کہ وہ سن دو ہزار چوبیس کے صدارتی انتخابات میں کھڑے ہوسکیں۔
-
امریکی جریدے کا اعتراف، امریکہ اب سعودی عرب کو سرزنش نہیں کر سکتا
Apr ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۷امریکی جریدے پولیٹیکو کا کہنا ہے کہ امریکہ کے پاس اب سعودی عرب کو سرزنش کرنے کی کوئی دلیل نہیں ہے۔
-
سابق امریکی صدر ٹرمپ پر فرد جرم عائد، نیویارک میں سیکورٹی ہائی الرٹ
Mar ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۰امریکہ کے سابق صدر ٹرمپ کے طرفداروں کی جانب سے ممکنہ طور پر تشدد و کشیدگی پیدا کئے جانے کے خوف سے نیویارک میں سیکورٹی انتہائی سخت کردی گئی ہے۔