-
امریکی حکومت نے بھی عوام پر پٹرول بم گرا دیا
Jun ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۵امریکہ میں پیٹرول کی قیمت 5 ڈالر فی گیلن (3.7 لیٹر) سے تجاوز کر گئی، پیٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمتوں سے مہنگائی میں اضافہ ہو رہا ہے۔
-
خود کو جوان ثابت کرنے میں پھر ناکام ہوئے بائیڈن
Jun ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۲امریکی صدر جو بائیڈن کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔
-
امریکی صدر جوبائیڈن محفوظ مقام پر منتقل
Jun ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۲امریکی صدر جوبائیڈن کے گھر کے فضائی زون میں مشکوک طیارہ داخل ہونے پر سیکیورٹی حکام میں کھلبلی مچ گئی جس پر صدر اور ان کی اہلیہ کو محفوظ مقام پر منتقل کردیا گیا۔
-
امریکہ جلتی پر تیل چھڑک رہا ہے، روس
Jun ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۵امریکی صدر جو بائیڈن نے جدید ہمارس سسٹم یوکرین کو دینے کااعلان کیا ہے جسے روس نے جلتی پر تیل چھڑکنے کے مترداف قرار دیا ہے۔
-
میاں بایڈن پھر کنفیوز ہو چلے!۔ ویڈیو
May ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۶امریکی صدر ایک بار پھر کنفیوژن کا شکار ہوئے اور انہوں نے اپنے دوست جنوبی کوریا کو شمالی کوریا کہہ ڈالا۔
-
ملک میں اسلحوں کو کنٹرول کرنے کی ضرورت ہے: امریکی صدر
May ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۹ٹگزاس میں رونما ہونے والے فائرنگ کے ہولناک واقعے نے آخرکار امریکی صدر کو اسلحے سے متعلق ملکی قوانین میں نظر ثانی کرنے پر مجبور کر دیا۔
-
چین کا امریکہ کو سخت انتباہ، بائیڈن الفاظ واپس لینے پر مجبور
May ۲۵, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۰چین کی فوج نے روسی فوج کے ساتھ مشترکہ مشقوں کے ذریعے ، امریکہ کو جزیرہ تائیوان میں مداخلت کی بابت سخت خبردار کیا ہے۔
-
شمالی کوریا کی دھمکیوں کا مقابلہ کرنے کے لیے امریکی صدر کی تجویز
May ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۶شمالی کوریا کی دھمکیوں کا مقابلہ کرنے کے لیے مشترکہ دفاع مضبوط بنانے اور جنوبی کوریا کے ساتھ مل کر شمالی کوریا کو غیرجوہری ریاست بنانے کیلئے تیار ہیں۔
-
سفید فام کی برتری پر مبنی افکار امریکی سماج میں ایک زہر ہے: بایڈن
May ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۳صوبے نیویارک کے بوفیلو شہر میں ہوئی حالیہ فائرنگ کو امریکی صدر نے دہشتگردانہ ماہیت کا حامل قرار دیا ہے۔
-
بایڈن ایران سے تیل کی التماس کر رہے ہیں: مارکوین مالین
May ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۰صوبے اوکلاہوما سے امریکی کانگریس میں ریپبلکن نمائندے کا کہنا ہے کہ صدر بایڈن تیل کے لئے ایران، ونزوئیلا اور سعودی عرب سے التماس کر رہے ہیں۔