-
امریکی سیاستدانوں کی عمر کا معاملہ پھر گرمایا
Dec ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۶امریکہ میں ٹرمپ اور جوبایڈن جیسے سن رسیدہ افراد کی صدارتی انتخابات میں نامزدگی پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ زور پکڑتا جا رہا ہے۔
-
امریکہ میں او میکرون کے کیسز کے پیش نظر سخت سفری قوانین کا اعلان
Dec ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۸امریکی صدر نے ملک میں کووڈ-19 کی نئے ویریئنٹ اومیکرون کے کیسز کےپیش نظر سخت سفری قوانین کا اعلان کیا ہے۔
-
امریکہ اور روس کے مابین کشیدگی عروج پر، دونوں نے ایک دوسرے کے سفارتکاروں کو باہر نکلنے کا حکم دے دیا
Dec ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۵روس اور امریکی حکام کی ان دنوں ہونے والی ممکنہ ملاقات سے قبل دونوں ملکوں کے درمیان کشیدگی ایک مرتبہ پھر اُس وقت عیاں ہو گئی جب روس نے امریکی سفیروں کو اپنے ملک سے نکلنے کا حکم دیا ہے۔
-
سرمائی اولمپک کا بائیکاٹ کرنے والوں کو چین کا انتباہ
Nov ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۵چین نے امریکہ سمیت مغربی ملکوں کے عہدیداروں کو سرمائی اولمپک کی افتتاحی تقریب میں نہ بلانے کا عندیہ دیا ہے۔
-
بگرام ایئربیس خالی کرنا بائیڈن کی سب سے بڑی غلطی تھی: ٹرمپ
Nov ۲۹, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۴افغانستان سے امریکی فوجیوں کے انخلا کے بارے میں امریکا کے سابق صدر نے ملک کے موجودہ صدر کی پالیسیوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بائیڈن نے بگرام چھاونی کو خالی کرکے غلطی کی ہے۔
-
ایران کے خلاف امریکی دھونس دھمکی کی روس نے مذمت کی
Nov ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۶اقوام متحدہ میں روسی مندوب نے ایران کے حوالے سے امریکہ کے دھمکی آمیز بیان کو غیر تعمیری قرار دیتے ہوئے اسکی مذمت کی ہے۔
-
امریکا بہادر نے جمہوریت کی تعریف ہی بدل دی، کچھ خاص ممالک کو ملی اجلاس میں شرکت کی دعوت، روس اور چین ناراض
Nov ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۳:۰۴امریکا کے صدر جو بائیڈن نے بدھ کے روز جمہوریت کے موضوع پر ورچوئل سربراہی اجلاس کا اعلان کرکے چین اور روس کو ناراض کر دیا ہے۔ امریکا نے اس سربراہی اجلاس میں 110 ممالک کو دعوت دی ہے تاہم روس، چین اور مغربی ایشیا کے اہم ترین ملک ایران جیسے دنیا کے بڑے اور اہم ملکوں کو اس اجلاس سے مستثنیٰ رکھا ہے۔
-
اگلے صدارتی انتخابات میں حصہ لے سکتے ہیں بائیڈن
Nov ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۲:۴۲وائٹ ہاوس کا کہنا ہے کہ صدر جو بائیڈن کا 2024 کے انتخاب میں دوبارہ حصہ لے سکتے ہیں۔
-
امریکی صدر و نائب صدر کے مابین اختلافات کی خبریں، ہیرس بایڈن کی حریف بن سکتی ہیں
Nov ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۱امریکی ایوان صدر وائٹ ہاؤس میں نائب صدر کے دفتر کے کارکنوں کے درمیان اختلافات کی خبریں منظر عام پر آنے کے بعد اب امریکی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ نائب صدر کیملا ہیرس کے دفتر کے شعبہ تعلقات عامہ کی انچارج ایشلے ایتھن نے استعفیٰ دے دیا ہے۔
-
امریکہ میں اکثر شہری صدر بايڈن کو ٹاٹا کہنا چاہتے ہیں، سروے رپورٹ
Nov ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۹زیادہ تر امریکی شہری صدر جوبايڈن کے ریٹائرمنٹ کے خواہاں ہیں۔