امریکی صدر جوبائيڈن نے افغانستان سے امریکی شہریوں کے انخلا کے آپریشن کو انتہائي خطرناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ اس بارے میں قوم کو ضمانت نہیں دے سکتے۔
ایک امریکی شہری نے صدر جوبائيڈن اور کانگریس کے بعض ارکان کو قتل کی دھمکی دی ہے۔
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن طالبان اور افغان فورسز کے درمیان لڑائی کرا کے افغانستان میں خانہ جنگی کرانا چاہتے تھے۔
افغانستان میں حکومت کے خاتمے کے بعد امریکی صدر کی مقبولیت کا گراف تاریخ کی نچلی ترین سطح پر آگيا۔
حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ جو بائيڈن طالبان اور افغان فورسز کے درمیان لڑائي کراکے افغانستان میں خانہ جنگی کرانا چاہتے تھے۔
امریکی صدر جوبایڈن نے گزشتہ دو دہائیوں کے دوران افغانستان میں اپنے ملک کی غلطیوں کا اعتراف کرتے ہوئے افغانستان کی موجودہ صورتحال کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔
امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان سے امریکی انخلا کے حالیہ منصوبے کو تاریخ کی بد ترین شکست قرار دیا ہے۔
بیس سال کے دوران افغانستان کو دہشتگردی، بد امنی اور قتل و غارت سے دوچار کرنے والے امریکہ نے وہاں سے اعلانِ انخلا کے بعد ایک بار پھر اپنی واپسی کی خبر دیتے ہوئے پانچ ہزار فوجی دارالحکومت کابل میں تعینات کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
سینئر امریکی سیاستدان اور سینیٹ میں ری پبلکن دھڑے کے سربراہ سینیٹر مک کینل نے افغانستان کے بارے میں صدر جوبائیڈن کی پالیسی کو غیر ذمہ دارانہ قرار دیا ہے۔