-
ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی خود امریکہ نے کی، واشنگٹن کو تہران کا جواب
Jan ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۰اقوام متحدہ میں ایرانی دفتر کے ترجمان نے امریکہ کے نئے وزیر خارجہ کے پہلے بیان کے جواب میں کہا ہے کہ امریکہ نے ایٹمی معاہدے میں کئے جانے والے وعدوں اور سلامتی کونسل کی قرارداد بائیس اکتیس کی بھرپور خلاف ورزی کا مرتکب ہوا ہے۔
-
ٹرمپ سے دوستی کا صلہ سعودی عرب اور عرب امارات کو مل گیا
Jan ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۹امریکہ کے نئے صدر جو بائیڈن نے متحدہ عرب امارات کو F-35 جیٹ طیاروں اور سعودی عرب کو ہتھیار دینے سے متعلق پیکیج پر فی الحال عمل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
ٹرمپ کے انتہا پسند حامیوں کی جانب سے دہشت گردی کا خطرہ، الرٹ جاری
Jan ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۲امریکہ میں حالیہ صدارتی اتنخابات کے نتائج کو تسلیم کرنے سے انکاری ٹرمپ کے انتہا پسند حامیوں اورحلقوں کی جانب سے ممکنہ داخلی دہشت گردی کا الرٹ جاری کیا گیا ہے۔
-
ٹرمپ انتظامیہ کے ناکام وزیر کا جوبائیڈن کو مشورہ
Jan ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۱امریکہ کے سابق وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے پائیڈن انتظامیہ کو ایران کے خلاف مزید دباؤ بڑھانے کا مشورہ دیا ہے۔
-
نسل پرستی نے زندگی اجیرن بنا دی، امریکی صدر کا اعتراف
Jan ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۲امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنے ملک میں منظم نسل پرستی کا اعتراف کیا ہے۔
-
ٹرمپ کے مواخذہ کا ایک اور مرحلہ طے، امریکی سینیٹرز نے جج کا حلف اٹھا لیا
Jan ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۸امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف فرد جرم پیش کئے جانے کے بعد سینیٹ کے ارکان نے جیوری ٹیم کی رکنیت کا حلف اٹھا لیا ہے۔
-
امریکی پارلیمنٹ پرحملہ کرنے والوں کو 20 سال تک کی سزا
Jan ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۰امریکی پارلیمنٹ پر حملے کے الزام میں 400 افراد کے خلاف تحقیقات جاری ہیں تاہم حملہ کرنے پر 150 سے زائد افراد کے خلاف الزامات عائد کر دیئے گئے۔
-
ٹرمپ کی فرد جرم، سینیٹ کے حوالے
Jan ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۱امریکہ کے سابق صدر ٹرمپ کے خلاف فرد جرم، مواخذے کی کارروائی کے لئے سینٹ کے سپرد کردی گئی ہے۔
-
شہید قاسم سلیمانی کے قتل کا جواب امریکہ کو دینا ہو گا: ایران
Jan ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۳۷مجید تخت روانچی نے ایران اور امریکہ کے مابین قیدیوں کے تبادلے کے سوال پر کہا کہ ہم دونوں جانب سے قیدیوں کے تبادلے کیلئے تیار ہیں۔
-
ٹرمپ کے مواخذے کی کاروائی میں تیزی پر زور
Jan ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۱سحر نیوزرپورٹ