امریکہ کے نو منتخب صدر جوبائیڈن نے انتقال اقتدار کی ٹیم کے ساتھ پنٹاگون کے رویے کو غیر ذمہ دارانہ قرار دیتے ہوئے اس ٹیم کے ساتھ شفاف اور بھرپور تعاون کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
امریکی صدر ٹرمپ نے ایک ٹوئیٹ میں صدارتی انتخابات میں دھاندلی کے بارے میں اپنے دعوے کا اعادہ کرتے ہوئے اپنے حامیوں اور طرفداروں سے کہا ہے کہ وہ صدارتی انتخابات کے نتائج کے خلاف مظاہرہ کریں۔
امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے موقف سے پسپائی اختیار کرتے ہوئے کورونا بل پر دستخط کر دیئے۔
سحر نیوزرپورٹ
امریکہ کے موجودہ صدر نے سینیٹ کے ری پبلکن ارکان سے درخواست کی ہے کہ وہ تین نومبر ہونے والے انتخابات کے نتائج تبدیل کرانے اور انہیں ناکامی سے بچانے کی کوشش کریں۔
کرسمس کی شام امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایک اور بڑا جھٹکا لگا ہے اور شیکاکو کی عدالت نے بھی ان کی اپیل خارج کر دی ہے۔
امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ ری پبلکن پارٹی کے رہنماوں نے انھیں انتخابی نتائج کو بدلنے کے معرکے میں تنہا چھوڑ دیا اور اسے میں کبھی بھی فراموش نہیں کروں گا۔
امریکی کانگریس کی سربراہ نینسی پلوسی نے ملک کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بے عزتی کرتے ہوئے کہا کہ وہ ٹرمپ کو وائٹ ہاوس سے بال پکڑ کر باہر نکالے جانے کے وقت کا انتظار کر رہی ہیں۔
امریکہ کے نومنتخب صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ ان کا ملک ممکنہ طور پر سائبر حملے روکنے کی توانائی نہیں رکھتا۔
وائٹ ہاؤس میں اپنے آخری دن گن رہے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ صدارتی انتخابات کے نتائج کی چوری کو روکنے کے لئے تمامتر قانونی طریقوں کا سہارا لیں گے۔