-
صدرِ ایران جکارتا پہنچ گئے (ویڈیو+تصاویر)
May ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۱صدر ایران سید ابراہیم رئیسی اپنے انڈونیشین ہم منصب جوکو ویدودو کی باضابطہ دعوت پر ایک اعلیٰ سطحی سیاسی و اقتصادی وفد کے ہمراہ جکارتا پہنچ گئے جس کے بعد ایوان صدارت میں انڈونیشیا کے صدر نے ان کا باضابطہ استقبال کیا۔
-
انڈونیشیا کی لاپتہ آبدوز کا سراغ مل گیا، آبدوز میں سوار سبھی ہلاک
Apr ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۶انڈونیشیا کے صدر نے لاپتہ ہونے والی آبدوز کے ڈوب جانے کی تصدیق کرتے ہوئے قوم کو تعزیت پیش کی ہے۔
-
انڈونیشیا، جکارتا میں محمد جواد کی مصروفیات
Apr ۱۹, ۲۰۲۱ ۲۳:۳۲جکارتا میں قیام کے دوران صدر جوکوویدودو اور وزیرخارجہ رتنومرسودی سے وزیرخارجہ محمد جواد ظریف کی ملافات
-
بارشوں کے سبب سیلاب کا منظر
Feb ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۶انڈونیشیا کے مغربی صوبے میں ہزاروں مکانات زیر آب آگئے۔
-
انڈونیشیا کے لاپتہ طیارے کا ملبہ مل گیا، سبھی مسافر جاں بحق
Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۱انڈونیشیا کا لاپتہ ہونے والا مسافر طیارہ سمندر میں گر گر تباہ ہو گیا ہے۔
-
جکارتا میں مسلح جھڑپ، چھے افراد ہلاک
Dec ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۰انڈونیشیا، دارالحکومت جکارتا میں ہونے والی ایک جھڑپ میں متعدد افراد مارے گئے ہیں۔
-
انڈونیشیا میں صدارتی محل کے قریب دھماکہ
Dec ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۱انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں صدارتی محل کے قریب ایک دھماکہ ہوا ہے جس سے دو فوجی اہلکار زخمی ہوگئے۔
-
پیرا ایشیائی مقابلوں میں ایرانی کھلاڑیوں کے درخشاں کارنامے
Oct ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۵انڈونیشیا میں پیرا ایشیائی مقابلوں میں ایرانی کھلاڑیوں نے ماضی کے مقابلے میں بہترین کارکردگی کا مظاہرے کرتے ہوئے ایک سو چھتّیس تمغوں کے ساتھ تیسرا مقام حاصل کیا۔
-
پیرا ایشیائی مقابلوں میں ایران کے تمغے
Oct ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۸ایران نے جکارتہ کے پیرا ایشیائی مقابلوں میں 4 تمغے جیت لیے ہیں۔
-
جکارتا میں مختلف ملکوں کے حکام سے وزیرخارجہ کی ملاقاتیں
Mar ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے جکارتا میں اسلامی تعاون تنظیم کے ہنگامی اجلاس کے موقع پر مختلف ملکوں کے اعلی حکام سے ملاقاتوں میں اہم دوطرفہ علاقائی اور عالمی مسائل پربات چیت کی -