-
فلسطینی مجاہدین نے غاصب اسرائیل کا ہرمس 900 ڈرون مار گرایا، ایک ڈرون کو کنٹرول میں لے لیا
Jan ۰۳, ۲۰۲۴ ۲۱:۰۷فلسطینی استقامتی مجاہدین نے غزہ شہر کے مشرق میں غاصب اسرائیلی حکومت کے "ہرمس 900" ڈرون طیارے کو مار گرانے کا اعلان کیا ہے۔
-
غزہ سے مکمل انخلا اور جنگ بندی کے بغیر کوئی معاہدہ نہیں ہوگا، تحریک جہاد اسلامی
Dec ۳۱, ۲۰۲۳ ۲۰:۳۸تحریک جہاد اسلامی نے کہا ہے کہ غزہ پٹی سے مکمل انخلا اور جنگ بندی کے بغیر دشمن کے ساتھ کوئی معاہدہ نہیں ہوگا۔
-
غاصبوں کے سامنے نہیں جھکیں گے، جہاد اسلامی فلسطین
Dec ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۵جہاد اسلامی فلسطین نے اعلان کیا ہے کہ غاصبوں کے سامنے نہیں جھکیں گے اور سفید پرچم بھی بلند نہیں کریں گے۔
-
تل ابیب پر مزاحمتی فورسز کے راکٹوں اور میزائلوں کی بارش
Dec ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۶پریس ذرائع کے مطابق فلسطین کی تحریک استقامت کے مجاہدین نے صیہونی جارحیت کے جواب میں تل ابیب اور مقبوضہ جنوبی فلسطین کے مختلف علاقوں منجملہ عسقلان اور اشدود پر راکٹ اور میزائل حملے کئے ہیں۔
-
فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی: صیہونی حکومت کو جنگ بندی قبول کرنے پر مجبور کرديں گے
Dec ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۱جہاد اسلامی فلسطین کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری نے کہا ہے کہ آخرکار دشمن جنگ بندی تسلیم کرنے پر مجبور ہوگا۔
-
اسرائیل کے لئے ایک اور مصیبت کا دن، اس کے مزید 10 فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا
Dec ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۸فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے فوجی بازو القسام بریگیڈ نے ایک کارروائی کے دوران کم سے کم 10 غاصب اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
-
حماس اور جہاد اسلامی کے سربراہوں سے ایران کے وزیر خارجہ کا ٹیلیفونی تبادلہ خیال
Dec ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے حماس اور جہاد اسلامی کے سربراہوں کو بتایا ہے کہ ماسکو میں ایران اور روس کے صدور کے درمیان غزہ اور فلسطین کے بارے میں اہم مذاکرات ہوئے ہیں۔
-
ایران میں اسلامی مزاحمتی تنظیم جہاد اسلامی کے نمائندے: اسرائيل کے جرائم پر مغربی میڈیا کی خاموشی، انسانیت کا زوال ہے
Dec ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۰ایران میں اسلامی مزاحمتی تنظیم جہاد اسلامی کے نمائندے نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ انسانی تہذیب صرف سرمایہ اور ٹکنالوجی نہيں ہے بلکہ انسانی اصولوں اور اقدار پر توجہ کا نام تمدن ہے، کہا کہ اسرائيل کے جرائم پر مغربی میڈیا کی خاموشی، انسانیت کا زوال ہے۔
-
ستّر فیصد صیہونی فوجی شمالی غزہ سے پیچھے ہٹنے پر مجبور
Dec ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۰القسام بریگیڈ کے ایک کمانڈر نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے ستّر فیصد فوجی غزہ کے شمالی علاقے سے پسپائی اختیار کرنے پر مجبور ہوگئے۔
-
غزہ پٹی میں فلسطینی مجاہدین کے حملے میں اسرائیلی فوج کی 8 بکتر بند گاڑیاں تباہ
Dec ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۸فلسطینی مجاہدین نے غزہ پٹی میں صیہونی حکومت کی آٹھ بکتر بند گاڑیوں پر حملہ کرکے انہیں تباہ کردیا ہے۔