ایران کے چودھویں صدارتی الیکشن میں کاغذت نامزدگی جمع کرانے کا آغاز ہوگیا ہے۔
حکام کا کہنا ہے کہ حادثہ بس کے ٹائر پھٹنے کی وجہ سے ہوا، بس تربت سے کوئٹہ جا رہی تھی۔
حزب اللہ لبنان کے موجودہ سربراہ سید نصراللہ اور سابق شہید سربراہ سید عباس موسوی کی بیٹیوں نے شہید صدر سید ابراہیم رئیسی کے اہل خانہ سے ملاقات کی اور سید حسن نصراللہ کا تعزیتی پیغام انہیں پیش کیا۔
ایران کے عبوری صدر نے عراقی صدر سے گفتگو کے دوران تاکید کی کہ عراق کے بارے میں شہید صدر رئیسی کی پالیسیاں جاری رہیں گی۔
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ علاقائی اور بین الاقوامی اشتراک عمل میں اسلامی جمہوریہ ایران کے موثر اور تعمیری کردار میں کوئی وقفہ نہيں آئے گا-
تہران سمٹ ہال میں باضابطہ تعزیتی پروگرام کا اہتمام کیا گیا ہے جہاں متعدد ممالک کے صدور، وزرائے اعظم، وزرائے خارجہ، خصوصی ایلچیوں نے شرکت کی اور شہید سید ابراہیم رئیسی اور شہید حسین امیرعبداللہیان کو خراج عقیدت پیش کیا اور فاتحہ خوانی کی۔
ایوان صدر کے چیف آف اسٹاف نے ایک ٹی وی پرگرام میں صدر شہید آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کے ہیلی کاپٹر کے حادثے کی تفصیلات بیان کیں۔
آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی تشییع جنازہ میں لوگوں کی بہت بڑی تعداد نے شرکت کی۔
وزیر اعظم اور حکومت ہندوستان کی جانب سے اسلامی جمہوریہ ایران کو تعزیتی پیغام، ہندوستان میں منگل کو رہے گا عام سوگ، صدر سید ابراہیم رئیسی کے احترام میں پرچم سرنگوں
ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوغان نے ایرانی صدر کی شہادت کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں لکھا: ہم اس مشکل وقت میں ایرانی عوام کے ساتھ ہیں۔