SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

حادثہ

  • ہندوستان: زمین کھسکنے کا بھیانک حادثہ، پہاڑ کا ایک حصہ بس پر گرا،  18 افراد ہلاک

    ہندوستان: زمین کھسکنے کا بھیانک حادثہ، پہاڑ کا ایک حصہ بس پر گرا،  18 افراد ہلاک

    Oct ۰۷, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۲

    ہندوستان کی پہاڑی ریاست ہماچل پردیش میں شدید بارش کے نتیجے میں ایک بھانک اور درد ناک حادثہ رونما ہوا ہے جس میں پہاڑ کا ایک پورا حصہ ایک بس پر گر گیا اور کم سے کم 18 افراد ہلاک ہوگئے۔

  • ہندوستان: جے پور کے سوائی مان سنگھ اسپتال میں آتش زدگی، 9 افراد کی موت

    ہندوستان: جے پور کے سوائی مان سنگھ اسپتال میں آتش زدگی، 9 افراد کی موت

    Oct ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۶

    ہندوستان کی ریاست راجستھان کے صدر مقام جے پور کے مشہور سوائی مان سنگھ اسپتال (ایس ایم ایس) کے انتہائی نگہداشت والے شعبے، آئی سی یو، میں آگ لگنے سے 9 افراد کی موت ہوگئی ہے۔

  • افغانستان میں بھیانک سڑک حادثہ ، کئی لوگوں کی موت

    افغانستان میں بھیانک سڑک حادثہ ، کئی لوگوں کی موت

    Aug ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۲

    افغانستان کے صوبہ ہرات میں اسلام قلعہ کے راستے پر منگل کی شب پیش آنے والے ایک دلخراش ٹریفک حادثے میں ایک بس میں آگ لگنے سے پچپن سے زائد افغان مہاجرین اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

  • ہریدوار کے ایک مندر میں بھگدڑ سے 7 افراد ہلاک، متعدد زخمی

    ہریدوار کے ایک مندر میں بھگدڑ سے 7 افراد ہلاک، متعدد زخمی

    Jul ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۴:۱۵

    ہندوستان کے مذہبی شہر ہری دوار میں بھگدڑ میں سات افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔

  • روس میں مسافر طیارہ گر کر تبا، 49 لوگوں کی موت

    روس میں مسافر طیارہ گر کر تبا، 49 لوگوں کی موت

    Jul ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۴۰

    روس میں مسافر طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس میں سوار تمام انچاس افراد ہلاک ہوگئے۔

  • ہندوستان: ایئر انڈیا طیارہ حادثے کی ابتدائی رپورٹ

    ہندوستان: ایئر انڈیا طیارہ حادثے کی ابتدائی رپورٹ

    Jul ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۱

    ہندوستان کے شہر احمدآباد میں ایئر انڈیا طیارہ حادثے کی ابتدائی رپورٹ میں اہم انکشافات ہوئےہیں۔

  • ہندوستان: گجرات پل حادثہ، 13 افراد ہلاک + ویڈیو

    ہندوستان: گجرات پل حادثہ، 13 افراد ہلاک + ویڈیو

    Jul ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۶:۲۶

    گجرات کے وڈودرا کے قریب بدھ کو ایک بڑا حادثہ پیش آیا۔ آنند ضلع کے مج پور کے قریب مہی ساگر ندی پر بنایا گیا 'گمبھیرا پل' اچانک گر گیا۔

  • احمد آباد طیارہ حادثہ:  واحد زندہ بچ جانے والے مسافر وشواس کمار نے بتایا پورا واقعہ

    احمد آباد طیارہ حادثہ: واحد زندہ بچ جانے والے مسافر وشواس کمار نے بتایا پورا واقعہ

    Jun ۱۳, ۲۰۲۵ ۲۱:۵۴

    احمد آباد طیارہ حادثے میں 297 افراد کی ہلاکت کے باوجود وشواس کمار کرشمائی طور پر بچ گئے۔ وہ سیٹ سمیت باہر گر گئے تھے۔

  • ہندوستان : طیارہ حادثہ میں ایک شخص زندہ بچا، بتائی حادثہ کے وقت کی صورت حال

    ہندوستان : طیارہ حادثہ میں ایک شخص زندہ بچا، بتائی حادثہ کے وقت کی صورت حال

    Jun ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۵

    ہندوستان میں ایئر انڈیا کے حادثے میں ایک 40 سالہ مسافر زںدہ بچ گیا ہے۔

  • ہندوستان: احمدآباد ایئرپورٹ کے قریب ایئرانڈیا کا مسافر جہاز گر کر تباہ + ویڈیو

    ہندوستان: احمدآباد ایئرپورٹ کے قریب ایئرانڈیا کا مسافر جہاز گر کر تباہ + ویڈیو

    Jun ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۹

    ہندرستانی ہوائي کمپنی ایئر انڈیا کا ایک مسافرطیارہ احمد آباد سے لندن کے لئے پرواز کرنے کے فورا گر بعد تباہ ہوگیا۔

Show More
خاص خبریں
  • شہید رہبر انقلاب اسلامی کی نماز جنازہ: تہران میٹرو کا نیا ریکارڈ، 70 لاکھ سے زیادہ افراد نے سفر کیا

    شہید رہبر انقلاب اسلامی کی نماز جنازہ: تہران میٹرو کا نیا ریکارڈ، 70 لاکھ سے زیادہ افراد نے سفر کیا

    ۱۱ hours ago
  • ایک ہی ضرب سے سعودی عرب کا 100 سالہ خواب چکنا چور ہوجائے گا: انصاراللہ یمن

  • پاکستان: ٹیلی کام بِل پر مالی بے ضابطگیوں کے اور دیگر الزامات بے بنیاد، وفاقی وزیر شزا فاطمہ

  • اسرائیلی خفیہ اداروں نے ایرانی جوہری پروگرام کے بارے میں اپنے ہی وزیر اعظم کا دعویٰ مسترد کردیا

  • امریکہ کے مختلف شہروں میں شدید گرمی کی لہر کے سبب توانائی کا بحران

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS