افغانستان میں اشرف غنی اور عبدااللہ عبداللہ نے ملکی شخصیات کی مصالحتی کوششوں کا مثبت جواب دیا ہے۔
افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے کہا ہے کہ افغانستان کی موجودہ سیاسی صورتحال کا ذمہ دار امریکا ہے ۔
افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے اس ملک کی صورتحال کے سنگین ہونے کی بابت خبردار کیا ہے-
افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے جنگی جرائم میں ملوث امریکی فوجیوں کو معاف کرنے کے ٹرمپ کے فیصلےکی مذمت کی ہے۔
سابق افغان صدر نے افغانستان میں قیام امن کی کوششوں میں اسلامی جمہوریہ ایران کے اہم کردار پر زور دیا
افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے افغانستان سے امریکی فوجیوں کے باہر نکلنے کی ضرورت پر تاکید کی ہے
سابق افغان صدر حامد کرزئی نے افغانستان میں بدامنی کا ذمہ دار امریکا کو قراردیا ہے۔
افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے افغانستان میں قیامِ امن کے لئے جاری کوششوں میں ایران کو بھی شامل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
افغان صدر اشرف غنی نے افغانستان میں امن عمل سے متعلق سابق صدر حامد کرزئی سمیت اہم سیاسی شخصیات سے ملاقات کی۔
امریکہ کی غلط پالیسی کی وجہ سے افغانستان اس وقت مشکلات سے دوچار ہے۔