-
امریکہ اور بعض یورپی ممالک کی مداخلت و موجودگی فتنہ و فساد اور بدامنی کا باعث: رہبر انقلاب اسلامی
Oct ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۸رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ ہم عزادار ہیں لیکن ہماری عزاداری عزائے سید الشہدا کی طرح ،خود زندہ اور زندگی بخش ہے۔
-
سیدحسن نصراللہ کی شہادت کے بعد ہندوستان اور پاکستان میں بڑی تعداد میں عوام سڑکوں پر نکل آئے + ویڈیو
Oct ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۹دہشتگرد صیہونی حکومت کے ہاتھوں سیدحسن نصراللہ کی شہادت کے بعد ہندوستان اور پاکستان کے چھوٹے بڑے شہروں میں بڑی تعداد میں عوام صیہونی حکومت کے اس اقدام کی مذمت میں سڑکوں پر نکل آئے۔ اس سلسلے میں ہندوستان اور پاکستان سے سحر اردو ٹی وی کے محترم ناظرین کی جانب سے بھیجی گئی ویڈیوز ملاحظہ فرمائیں۔
-
ایران: حزب اللہ کے دفتر میں صدر پزشکیان کا اظہار تعزیت
Oct ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا کہ ہم پوری طاقت کے ساتھ ظلم اور جبر کے خلاف کھڑے ہیں اور ہمیں یقین ہے کہ ہمارے بھائی اور تمام مسلمان اور دنیا بھر کے آزاد انسان ظلم کے سامنے ہتھیار نہیں ڈالیں گے۔
-
حزب اللہ لبنان کے شہید کمانڈروں کی تعیناتی، ایران کی سپاہ قدس کے سابق کمانڈر جنرل وحیدی کا بیان
Sep ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۰ایران کی سپاہ قدس کے سابق کمانڈر جنرل وحیدی نے کہا ہے کہ حزب اللہ لبنان کے تمام شہید کمانڈرز کی جگہ نئے کمانڈرز تعینات کردیئے گئے ہیں۔
-
حزب اللہ لبنان کی مرکزی کونسل کے رکن شیخ نبیل قاووق کی شہادت
Sep ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۱لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے ایک بیان میں اس تحریک کی مرکزي کونسل کے رکن شیخ نبیل قاووق کی شہادت کی تصدیق کی ہے۔
-
ہندوستان: سید حسن نصراللہ کی شہادت پر غم و غصے کا اظہار + ویڈیو
Sep ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۸حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل کی شہادت پر غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے ہندوستان کے متعدد علاقوں میں احتجاجی مظاہرے ہوئے۔
-
شہید حسن نصر اللہ کے خون سے مزاحمت کا درخت اور تناور ہوگا، ایران اور لبنان کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونی گفتگو
Sep ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۸وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ شہید حسن نصر اللہ کے خون سے مزاحمت کا درخت اور تناور ہوگا۔
-
پاکستان میں حزب اللہ کے سربراہ کی شہادت کی تصدیق کے بعد ریلیاں + ویڈیو
Sep ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۳پاکستان کے مختلف شہروں سمیت کراچی کے مختلف علاقوں میں حزب اللہ کے سربراہ حسن نصرالله کی شہادت کی تصدیق کے بعد احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں۔
-
ایران کے مختلف شہروں میں شہید راہ قدس کا سوگ
Sep ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۵ایران کے مختلف شہروں میں عوام، شہید راہ قدس کا سوگ منا رہے ہیں۔
-
انا للہ و انا الیہ راجعون: سید حسن نصراللہ شہید ہوگئے
Sep ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۴سحر عالمی نیٹ ورک دنیا بھر کے حریت پسندوں کو ان کی شہادت کی تعزیت و تسلیت پیش کرتا ہے۔