صیہونی ذرائع ابلاغ کے مطابق غاصب صیہونی حکومت حزب اللہ کے خوف سے لبنان و شام کی سرحدوں پر پناہ گاہیں تعمیر کرنے کے منصوبے پر کام کر رہی ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
امریکی صدر جو بائیڈن نے لبنان کے تعلق سے کانگریس کو ہنگامی حالت کے قانون کو بدستور برقرار رکھے جانے کا حکم دیا ہے۔
پینٹاگون نے کہا ہے کہ مشرق وسطی میں ہمارے راستے کی سب سے بڑی رکاوٹ ایران ہے۔
حزب اللہ کے پاس 700 کلومیٹر کی دوری تک مار کرنے والے میزائيل موجود ہیں، یہ اعتراف صہیونی میڈیا نے کیا ہے۔
حزب اللہ لبنان نے جولائی 2006 مین اسرائیلی فوجیوں کو قیدی بنانے کا ویڈیو جاری کیا ہے۔
عراق کی استقامتی تنظیم کتائب حزب اللہ نے با ضابطہ طور پر بیت المقدس اور فلسطین کی آزادی کے سلسلے میں اپنی جد و جہد کے آغاز کا اعلان کر دیا ہے۔
غزہ کی جنگ سے دو مہینے پہلے اسرائیل کے لئے حالات بہت اچھے ہوگئے تھے۔
قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے وزیر جنگ نے لبنان کو تباہ و برباد کرنے کی دھمکی دی ہے۔
حال ہی میں ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر عام ہوئی ہےجس میں لبنان کی استقامتی تنظیم حزب اللہ کی اسپیشل فورس کو رزمی مشقیں کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے جس کا مقصد سوائے اسرائیل کی نابودی کے اور کچھ نہیں ہے۔