ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبدالہیان نے کہا ہے کہ پاکستان ایران کی ہمسایوں کے ساتھ پالیسی کا اہم لنک ہے اور ہماری خارجہ پالیسی میں پاکستان کو خاص مقام حاصل ہے۔
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تہران مختلف چند جانبہ رجحان منجملہ برکس اور شنگھائی تعاون تنظیم کے دائرہ عمل سے فائدہ اٹھاتے ہوئے تعاون کو زیادہ سے زیادہ فروغ دینے میں اپنی وسیع توانائیوں کو بروئے کار لائے گا۔
سحر نیوز رپورٹ
ایران اور ہندوستان کے وزرائے خارجہ نے کیپ ٹاؤن میں ایک دوسرے سے ملاقات اور گفتگو کی۔
برکس گروپ کے اجلاس میں شرکت کے لیے جنوبی افریقہ کے کیپ ٹاؤن کے دورے پر گئے ایران کے وزیر خارجہ نے جنوبی افریقہ کی وزیر خارجہ سے ملاقات کی ۔
وزیر خارجہ فرینڈز آف برکس وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کیلئے کیپ ٹاؤن پہنچ گئے۔
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہم سنجیدگی سے پابندیوں کو بے اثر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ نے ٹیلی فونی گفتگو کرتے ہوئے دونوں ممالک کے تعلقات کا جائزہ لیا۔
ایران کے نائب وزیر خارجہ باقری کنی نے کہا ہے کہ امریکہ نے پانچ سال قبل ایٹمی معاہدے سے نکل کر بین الاقوامی سطح پر قانون کی حکمرانی پر مہلک وار کیا۔
ایران کے وزیر خارجہ نے صدر مملکت کے دورۂ شام کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ دورہ سیاسی، امنیتی اور اقتصادی پہلوؤں کے علاوہ مزاحمت کے سیاسی ارادہ اور سفارتکاری کی فتح کی علامت ہے۔