اسلامی جمہوریہ ایران نے زور دے کر کہا ہے کہ افغانستان میں تمام گروہوں کی شراکت اور تعاون سے ایک وسیع البنیاد حکومت کی تشکیل ضروری ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے سربراہان مملکت نے شانگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے موقع پر اپنی ملاقات میں تہران اور اسلام آباد کے درمیان تعاون کو پہلے سے بھی زیادہ فروغ دینے پر زور دیا ہے۔
ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللھیان نے شہید سلیمانی کے قتل کے ذمہ داروں کو عدالت کے کٹہرے میں کھڑا کرنا، تہران کی قطعی پالیسی قرار دیا ہے۔
برسوں سے برطانیہ پر عائد ایران کا قرض اب ادا ہو جانا چاہئے، یہ کہنا ہے ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کا۔
سحر نیوز رپورٹ
قطر کے وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی نے جمعرات 9 ستمبر 2021 کو اپنے دورہ تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان سے ملاقات و گفتگو کی۔
ایران کے وزیر خارجہ نے اربعین حسینی میں شرکت کے لئے ایرانی زائرین کی تعداد بڑھانے کے بارے میں ضروری اقدامات عمل میں لائے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
قطر کے وزیر خارجہ کے دورہ تہران میں دونوں ملکوں کے وزرائے خارجہ کے درمیان ہونے والی ملاقات میں مختلف مسائل منجملہ افغانستان کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے افغانستان میں آنے والی تبدیلی کو ایک حقیقت قرار دیا ہے۔