-
عراق، داعش کے ٹھکانوں پر فوج کا بڑا آپریشن
Feb ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۱عراق کے صوبہ صلاح الدین میں دہشت گرد گروہ داعش کے ٹھکانوں پر فضائی حملے کئے گئے
-
ترکیہ اور شام میں زلزلے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 24 ہزار سے تجاوز کرگئی
Feb ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۶ایسی حالت میں کہ ترکیہ میں آنے والے خرفناک زلزلے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد بیس ہزار سے تجاوز کر چکی ہے شام میں بھی تباہ کن زلزلے یں مرنے والوں کی تعداد کا اب تک چار ہزار ایک سو تیس ہونے کا اعلان کیا جا چکا ہے۔
-
مرجعیت کا فتوی داعش کے خلاف جنگ میں اہم تھا: عمار حکیم
Feb ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۸:۱۹عراق کی قومی حکمت پارٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ داعش کے خلاف جنگ میں مرجعیت کے فتوے نے بنیادی کردار ادا کیا ہے۔
-
داعش کے خلاف فوج کے آپریشن میں کیوں رکاوٹ بن رہا ہے امریکہ؟
Jan ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۷دہشت گرد گروہ داعش کے خلاف عراقی رضاکار فورس الحشد الشعبی آپریشن میں امریکہ رکاوٹ پیدا کر رہا ہے۔
-
شہید قاسم سلیمانی کی یاد میں مسجد جمکران تک ریلی
Jan ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۴ایران کے شہر قم کے عوام نے سردار محاذ استقامت شہید جنرل قاسم سلیمانی سے اپنی لگاؤ و انسیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے مسجد جمکران کے راستے میں گاڑیوں سے اور اسی طرح پیدل مارچ کیا اور اس طرح شہید جنرل قاسم سلیمانی کی شخصیت کو خراج عقیدت پیش کیا۔
-
عراق ، دو داعشی دہشت گرد ہلاک
Dec ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۹عراقی کے سیکورٹی اہلکاروں نے خصوصی آپریشن کے دوران دو داعشی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
-
حشد الشعبی نے داعش کے پروپگنڈہ سیل کے سرغنہ کا کیا شکار
Dec ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۶عراق کی عوامی رضا کار فورس حشد الشعبی نے عراق کے صوبے الانبار کے مشرق میں دہشتگرد ٹولے داعش کے پروپگنڈہ سیل کے سرغنہ کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
داعشی دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں الحشدالشعبی کے تین جوان شہید
Nov ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۹عراق کی عوامی رضاکار فورس نے داعشی دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن میں اپنے تین جوانوں کی شہادت کی خبر دی ہے۔
-
ایران اور عراق کی سرحد پر حشد الشعبی کا آپریشن کلین اپ شروع
Nov ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۵عراق کی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے صوبۂ دیالیٰ کے آپریشنل کمانڈ کے ساتھ ایران اور عراق کی سرحد پر آپریشن کلین اپ شروع کردیا ہے۔
-
داعشی عناصر کا صفایا کرنے پر عراقی وزیراعظم کی تاکید
Oct ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۲عراق کے وزیراعظم اور عراق کی مسلح افواج کے کمانڈر محمد شیاع السودانی نے ملک میں قانون کی حکمرانی اور عراق کا وقار بحال کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔