شامی فوج اور عوامی رضاکاروں نے حلب کے جنوب مشرق میں واقع الشیخ سعید نامی علاقے کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا۔
شام کے شہر حلب کا بین الاقوامی ایئرپورٹ اندرون اور بیرون ملک پروازوں کے لیے جلد کھول دیا جائے کا۔
اقوام متحدہ میں شام کے نمائندے نے کہا ہے کہ حلب میں میدان جنگ کا نقشہ تبدیل ہوتے ہی مغربی ملکوں کو دہشت گردوں کی فکر لاحق ہوگئی ہے -
شام کے شمالی شہر حلب میں فوج کی پیشقدمی کے ساتھ ہی دہشت گرد گروہ فتح الشام نے مشرقی حلب سے نکلنے کی درخواست دے دی ہے
شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ دمشق اور حمص کے بعد بہت جلد ہی حلب میں دہشت گردوں کو شکست دے دی جائے گی -
شام میں امریکی لڑاکا طیاروں کے حملوں میں دسیوں عام شہری جاں بحق ہو گئے۔
روس کی وزارت دفاع نے شمالی شام کے حلب شہر میں ایک روسی فوجی کے مارے جانے کی خبر دی ہے۔
شامی فوج نے حلب آپریشن کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مشرقی حلب کے اسی فی صد سے زائد علاقوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے۔
روس اور چین نے حلب کے بارے میں اقوام متحدہ کی قرارداد ویٹو کر دی ہے-
مشرقی حلب کے علاقوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے مکمل آزادی دلانے کے لئے شامی فوج کی پیشقدمی جاری ہے-